Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 8, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی وزیر خارجہ صدرزرداری کی ترجمان بھی ہیں؟

December 12, 2011 0 1 min read
asif ali zardari
asif ali zardari
asif ali zardari

این آر اوپر عدالت عالیہ کا فیصلہ اور میمو گیٹ اسکینڈل کو صدر زرداری دل پر لے گئے ہیں۔جس کی وجہ سے صدرِ مملکت کی حالت اچانک بگڑ گئی ۔ پیپلز پارٹی کے ہر سیکشن سے اس بیماری کے بارے میں متضاد خبریں گشت کرتی رہی ہیں۔دوسری جانب ہسپتال کے ذرائع ان سب سے مختلف خبریں دے رہے ہیں۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ کس کی بات کو سچ مانا جائے؟ اور کون غلط بیانی کر رہا ہے؟ہمیں تو ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعظم گیلا نی کی بلی چڑھا چاہتی ہے۔جس انہوں نے ایک دو دن قبل ہی ذکر کیا تھا۔کیونکہ انہوں نے خود اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ اگر قربانی کا وقت آیاتومیں خود قربانی دونگا کیونکہ میں حکومت کا چیف ایگزیکٹیو میںہو ں غا لباََ اُن کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ میمو گیٹ اسکینڈل میں جس اعلیٰ شخصیت کا ذکر کیا گیا ہے وہ وزیر اعظم کی ذات ہےَ حالانکہ منصور اعجاز اپنے بعد کے بیانات میں یہ بات بھی واضح کر چکے ہیں کہ وہ اعلیٰ شخصیت صدر زرداری کی ہی ذات ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے کمیشن بنانے کے اعلان کے ساتھ ہی حکومتی ایوانوں میں لرزا ساطاری ہوتا دکھائی دیا ہے۔صدر کے ترجمان تو اس معاملے پر کچھ نہ بو لے ۔ مگر بابر اعوان خوب گرج گرج کربولے ،اتنا بولے کہ تمام جیالوں کو پیچھے چھوڑ گئے۔یہ ہوتی ہے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری۔ دیکھے ہیں بہت ہم نے انجام محبت کے  آغاز بھی رسوائی انجام بھی بھی رسوائی  پاکستان کے ایک موقر جریدے نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے آرٹیکل 6سے بچنے کے لئے رحمان ملک کے کہنے پریہ محفوظ راستہ اختیار کیا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکہ سے پاکستانی سفیر حسین حقانی کی پاکستان آمد کے بعد صدر آصف علی زرداری کو بتا دیا گیا تھا کہ پاک فوج کے خلاف سازش کرنے کے جرم میں یا تو وہ خود استعفےٰ دیدیںیا آئین کی دفعہ 6کاسامنا کرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔پھر یہ اعلا ن بھی کر دیا گیا کہ پیپلز پارٹی کے قائم مقا م چیئر مین اور فوج کے سپریم کمانڈر صدر آصف علی زرداری محرم کے فوراََ بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س سے خطاب کریں گے۔ جو ہمیں لگتا ہے کبھی نہیں ہوگا۔شائد یہ اعلان ان لوگوں پر اثر انداز ہونے کے لئے کیا گیا تھا جو منصور اعجاز سے میمو گیٹ اسکینڈل کی مکمل معلوما ت لے کر وطن واپس لوٹے تھے۔ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا کے مصداق صدر مملکت کی حالت قابو سے باہر ہوئی تو انہیں دوبئی کے ایک امریکی ہسپتال لیجایا گیا ۔خبروں کے مطابق جہاں انکی حالت ان سطور کے لکھنے تک بہتر نہ تھی۔ تاہم امریکی صدر بارک اوبامہ بھی ان کی صحت کی خرابی کی وجہ سے خاصے مضطرب دکھائی دیئے۔جس سے محسوس ہوتا ہے کہ امریکیوں کو صدر زرداری کی کس قدر فکر ہے !!! کیونکہ اس وقت وہ امریکہ کے افغانستان سے بھاگنے میں ان کی اہم ضرورت ہیں۔ان تمام باتوں کے علاوہ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی ناسازیِ طبع پاکستان کی سیاست میں گمبھیر مسائل کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔ان طبیعت خراب ہونے سے پہلے انکے حلیفوں کو گش آنے لگے۔ادھر ان کی بیماری کی چھٹی پر رونگی کی خبر یں آئیں فوراََ ہی ان کے تینوں حلیفوںالطاف حسین،اسفند یار ولی اور چوہدری پرویز الٰہی نے ٹیلی فوں کر کے صدر کی خیریت دریافت اور انہیں ڈھیر ساری دعائیں دیں اور نیک خوہشات کا اظہار کیا۔مسلم لیگ ن کے احسن اقبال نے صدر کی بیماری پر تبصرہ کرتے ہوے کہا ہے کہ اللہ انہیں لمبی عمر دے مگر عوام حکومت کے ہارٹ فیل کی دعائیں کر رہے ہیں۔ ایک امریکی جریدے ”فارن پالیسی”نے صدر زرداری کی ناسازیِ طبیع پر جوش راگن کاایک دلچسپ اور قابلِ غور کالم شائع کیا ہے۔جس میں دعویٰ کیا گیاہے کہ صدر آصف علی زرداری طبی بنیاد پر مستعفی ہو سکتے ہیں…!!!کیونکہ صدر زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہوچکا ہے۔اس معاملے سے نکلنے کے راستے کھوجے جا رہے ہیں دوسری جانب امریکی حکومت بھی اِن ہائوس تبدیلی کے آپشن پر بات کر رہی ہے۔فارن پالیسی کے مضمون نگار نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری میمو گیٹ اسکینڈل کی وجہ سے شدیدذہنی دبائو کا شکار ہیں۔ امریکہ کی حکومت میں بھی یہ سوچ بڑھتی جا رہی ہے کہ اس وقت صدر زرداری جو ان کے لئے اہم ہیں،پربہت دبائو ہے۔
تاہم اس بات کی تصدیق کے ذرائع محدود ترین ہیں کہ صدر زرداری فوری استعفےٰ دینے کے موڈ میں ہیں یا نہیں؟؟؟جوش راگن کے اس بیان پر بغیر سوچے سمجھے تصدیق کی مہر ثبت نہیں کی جا سکتی ہے اور ان باتوں پر فوری یقین کرنا بھی بہت مشکل امر ہے۔          تاہم ہیلری کلنٹن کے صدر زرداری کے حق میں دیئے جانے والے بیان سے تو ایسا لگتاہے کہ وہ امریکی وزیر خارجہ ہونے کے باوجود صدر آصف زرداری کی صدارتی ترجمان بھی ہیں۔وہ کہتی ہیں کہ صدر زرداری کی وطن واپسی سے متعلق کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہئے….قیاس آرائیوں کا کوئی جواز نہیں ہے۔وہ جلد صحت یاب ہوکر ذمہ داریاں سنبھال لیں گے!!!بڑے تعجب کی بات یہ ہے کہ ہیلری نے برسلز میں نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد یہ بیاں بغیر کسی موقع محل کے داغ کر ایک جانب زرداری کی حمایت کا حق ادا کیا ہے تو دوسری جانب حکومت کو پھُسلانے کی کوشش کی ہے ۔تاکہ پاکستان سے وار آن ٹیرر میں اپنا الو سیدھا کر سکیں۔لوگ سوال کر رہے ہیں کہ ہیلری امریکی وزیر خارجہ ہونے کے ساتھ کیا پاکستان کی صدارتی ترجمان بھی ہیں؟صدارتی ترجمان کا یہ عہدہ کب اور کس نے انہیں عطا کیا؟ساری دنیاصدر آصف علی زرداری کے مستعفی ہونے پر تبصرے کر رہی ہے۔مگران کے حمائتی پوری قوت کے ساتھ صدر زرداری کو دلاسے دے رہے ہیں ایک جانب چوہدری شجاعت کہہ رہے ہیں کہ مستعفی ہوگا تیرا باپ!!! صدر مستعفی نہیں ہون گے وہ پانچ سال کے لئے صدر منتخب ہوے ہیں۔تو دوسری طرف وزیر اعظم گیلانی کہتے سنے جا رہے ہیں کہ صدر کے مستعفی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔وہ تو علاج کے لئے بھی بیرون ملک جانے کے لئے تیار نہیں تھے۔باہمی مشورے سے انہیں باہر بھیجا گیاہے!!کیونکہ اگر میمو گیٹ اسکینڈل میں کچھ نکل آیا تو پھرآئین کا آرٹیکل 6 اپنا کام دکھائے گا  اور پھر ڈھیر ہوجائے گا خوبوں کا حسیں تاج محل…..اُس وقت بابر اعوان کی چرب زبانی بھی کچھ کام نہ آسکے گی۔ اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ دل کولگی کو دل ہی جانے!!!یہ بات اور بھی شکوک کو جنم دے رہی ہے کہ پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین کے ملک سے نکالے جانے کے ساتھ بلاول زرداری کو کو جین سے نکال کر چادر میں لپیٹ کر قوم کے سامنے پیش کر کے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ صدر زرداری کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بلاول زرداری تو ہے نا!!!۔پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشیدshabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
court ppp pakistan yousuf raza gilani زرداری میمو ہیلری کلنٹن
rehman malik
Previous Post حکومت طالبان سے مذاکرات نہیں کر رہی،رحمان ملک
Next Post پاک امریکا صدور کسی خوش فہمی میں نہ رہیں
Zardari Obama

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close