
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا۔
گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم کی جانب سے اسی مسئلے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔
