
شہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے ملک بھر سے ہزاروں جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد۔ سکیورٹی کیسخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ میں آج عام تعطیل ہے۔
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ گڑھی خدا بخش میں برسی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
