
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرا دیا ہے۔ جس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ انہوں نے کمیشن کو بتایا ہے کہ حسین حقانی آنکھیں بند کر کے امریکیوں کو ویزے جاری کرتا رہا حتی کے رات کو بھی ویزے جاری کردیے جاتے تھے۔
