
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید کیانی نے کہا ہے کہ شوگرملز کے پاس اس وقت چھ لاکھ ٹن چینی کا گذشتہ سال کا اسٹاک موجود ہے حکومت نے اگر چینی نہ خریدی تو کاشتکاروں کو اس سال گنے کی ادائیگیاں نہ ہونے کے علاوہ بنکوں سے لیے گئے قرضے بھی واپس کرنا مشکل ہو جائے گا۔
