سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا حکومت نے بجلی کی کمی پوری کرنے کیلئے پہلے سے موجود نجی پاور کمپنیوں کو فعال کیوں نہیں کیا۔ سماعت کے دوران خواجہ طارق رحیم دلائل دے رہے ہیں۔

Start typing to search...