
شام کے وسطی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور چھیالیس زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈسٹرکٹ میدان میں خود کش بمبار نے ایک سگنل پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
دھماکے میں پچییس افراد ہلاک اور چھیالیس زخمی ہو گئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
