
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری صحت کے مسائل کے باعث دبئی گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ صدر بیماری کے باعث دبئی گئے تھے ان کی جان کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری کی جانب کو خطرے کے وزیراعظم کے بیان سے متعلق علم نہیں ہے۔
