Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 8, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عظیم رہبر،کی عظیم بیٹی بینظیر بھٹوشہید

December 27, 2011 0 1 min read
benazir bhutto
benazir bhutto
benazir bhutto

افلاطون کہتاہے کہ دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ آج کا یہ دن اور یہ تاریخ قوم کبھی نہیں بھلاسکتی اس  لئے کہ گزشتہ چار سال قبل27  دسمبر2007کوآج ہی کے دن ملک دشمن عناصر نے عالم اسلام کی بطل جلیل اور پہلی مسلمان وزیر اعظم کا دوبار اعزاز عظیم حاصل کرنے والی نہ صرف دختر مشرق بلکہ مغرب کی بھی اس مقبول اور ہر دلعزیز خاتون محترمہ بینظیر بھٹو کوشہید کردیا جو حقیقی معنوں میں جمہوریت کی علمبردار تھیںگو کہ وہ آج ہم میں نہیں مگر ان کی یوں اچانک شہادت کا کسی کو آج تک یقین نہیں آیاکہ ظالموں نے انہیں شہید کر دیا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ محترمہ بینظیر بھٹو ملک کے چاروں صوبوںکی زنجیریعنی کہ وہ وفاق کی کلی علامت تھیں اور ان کی اس طرح ہونے والی شہادت سے جہاں پاکستان کو نقصان پہنچا ہے تو وہیں ملت اسلامیہ اورعالمی دنیا کو بھی ایک مدبراور انتہائی عظیم خاتون کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی محترمہ بینظیربھٹوکے قتل کے ساتھ ہی وفاق پاکستان کے درخشاں باب کا بھی خاتمہ ہوگیا اور یہ وہ خلا ہے کہ جو کم ازکم برصغیرمیںتو اب کبھی بھی فل نہ ہوسکے گا انہوں نے اپنی جان اپنے عظیم باپ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے اصولوںپر چلتے ہوئے وطن عزیزپاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور اس کی بالادستی،غریبوں،محتاجوں اورناداروں کے حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے دی ان کی مقبولیت کا اندازہ کسی پیمانے سے نہیں لگایا جاسکتاوہ اپنے وقاراور جرت وہمت کی وجہ سے ہر اس شخص کے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گی جوجرت اور وقارکا امین ہے اور آج بھی دینا میں ایسے لوگوں کی تعدادبے شمار ہے کہ جو اپنی قوم اور وطن کی حفاظت کے لئے وقار اور جرت کا مظاہر کرتے ہوئے اس راہ میں کوشاں ہیں اور ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس جذبے کے تحت اپنی جانوں کا نزرانہ بھی پیش کیا پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق (دومرتبہ) وزیراعظم کااعزاز حاصل کرنے والی خاتون محترمہ بینظیر بھٹو21جون1952کو پیدا ہوئیں آپ کے والد محترم ذوالفقار علی بھٹو نے انہیں پہلے جیتگز نرسری اسکول اور بعدازاں آپ کو کانونٹ اسکول کراچی میں داخل کرایایہاں آپ صرف دو سال ہی تعلیم حاصل کرسکیں اس کے بعد آپ راولپنڈی منتقل ہوگئیں یہاں آپ کا پریز ینٹیشن اسکول میں داخلہ ہوا بعد ازاں آپ کا مری میں کانونٹ اسکول میں  داخلہ کرایاگیا آپ نے 15سال کی عمر میںاولیول کا امتحان نمایاں پوزیشن سے پاس کیااورپھر اے لیول مکمل کرنے کے بعد آپ کراچی آگئیںیہاں آپ کا داخلہ کراچی گرامر اسکول میں کرادیاگیااس طرح آپ پاکستان میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اعلی تعلیم کے حصول کے خاطر امریکا چلی گئیں آپ 5سال(1969سے1973)تک ریڈیکلف کالج اور ہارورڈیونیورسٹی میں زیرتعلیم رہیں اس ہی دوران آپ نے بی  اے کی ڈگری حاصل کی اور یہاں سے مزید تعلیم کی غرض سے برطانیہ چلی گئیں جہاں آپ نے 5سال(1973سے1977) تک اپنے قیام کے دوران لیڈی مرگریٹ ہال آکسفورڈمیں فلسفہ ، سیاست اور معاشیات کے مضامین میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے انہیں پڑھا ا وراس کے علاوہ آپ نے آکسفورڈ سے بین الاقوامی قانون اور ڈپلومیسی کے مضامین میں بھی  اپنی خاصی دلچسپی کی وجہ سے ان کے کورس بھی کئے آپ کو 1976میں آکسفورڈیونین کا صدر بھی بننے کااعزاز حاحل ہے(یہ بھی ریکارڈپر موجود ہے کہ آپ وہ پہلی ایشیائی خاتون ہیں جنہیںڈبیٹگ سوسائٹی کا سربراہ بننے کا موقع ملا)آپ کی شادی 18دسمبر1987کوآج ملک کے موجودہ صدرمملکت آصف علی زرداری سے کراچی میں انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ انجام پائی جن سے آپ کے تین بچے بلاول بھٹو زرداری ،بختاور اورآصفہ ہوئے اس حقیقت سے نہ صرف اہل پاکستان ہی اچھی طرح  سے واقف ہیںبلکہ ساری دنیا بھی یہ خوب جانتی ہے کہ بھٹوخاندان لگ بھگ تین سے زائددہائیوں سے مسلسل جن مسائل و مصائب اور غموںسے دوچارہوا ہے کوئی اور اگر ہوتا تو وہ کب کا سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لیتااور گوشہ نشینی اور گمنامی کی زندگی بسرکرتا مگر سلام ہے اس عظیم خاندان کے سپوتوں کو کہ جنہوںنے اس ملک میں اصولوں کی سیاست اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے خاطر آمریت کے دیوتاں کو ڈھیر کرنے کے لئے ہر دور میں اپنے خون کا ایک ایک قطرہ تک کو پانی کی طرح بہا دیا گو کہ اس خاندان کو اس سرزمین پاک سے انتی خوشیاںنہیں نصیب ہوئیںکہ جتنے غم ان کے دامن میں آئے ہیں اس خاندان کا صرف انتا ہی تو قصور ہے کہ اس نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت کی آواز کوآمروں کے منافقانہ قول وفعل کے سامنے بلندکیا اور ان غیر جمہوری قوتوں کے خلاف پرچم حق کو کبھی سرنگوں نہ ہونے دیاذوالفقارعلی بھٹوکو بھی اس دور کے ایک آمر جنرل ضیا الحق نے صرف جمہوریت کی ہی پاداش میں پھانسی دی اور اس کے بعد اس ہی آمر جنرل کے ہی دور حکومت (1980)میں فرانس میں ذوالفقارعلی بھٹو کے بیٹے اور محترمہ بینظیر بھٹوکے بھائی شاہ نواز بھٹوکو بھی زہردے کر ہلاک کردیاگیا ان کے بعد اس محب وطن خاندان کو ایک اور بڑے صدمے سے20ستمبر1996کو دوچارہوناپڑاکہ جب بھٹوشہیدکے ایک اور بیٹے اور بینظیر بھٹو کے دوسرے بھائی مرتضی بھٹو کو بھی ہلاک کر دیاگیامحترمہ بینظیر بھٹو کا سفر سیاست کا آغاز بھی بڑے ہی دکھ ودر کے ساتھ ہوا گو کہ انہوں نے سیاست کے تمام اسرارورموز اپنے والد شہید محترم ذوالفقارعلی بھٹو سے تو سیکھ رکھے تھے اور ان پر عمل کرنے کا وقت تب شروع ہواکہ جب انہوں اپنے پورے مصمم ارادے کے بعد اس میدان سیاست میں قدم رکھنے کا سوچا کہ اس سے ان کے عظیم والد ذوالفقار علی بھٹو کی روح کو تسکیں ہوگی اور جو کام وہ ادھورا چھوڑگئے تھے وہ یہ پورا کریں گئیں یوں آمر جنرل ضیا الحق کی المناک ہلاکت کے بعد ملک میں ہو نے والے 1988کے انتخابات میں محترمہ بینظیر بھٹو کی ولوالہ انگیز قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک بار پھر نئے جذبے اور نئی روح کے ساتھ بیدرار ہوئی اور ان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے بھر پور طریقے سے حصہ لیا اور بھاری مینڈیٹ سے کامیاب ہو ئی اس طرح 1988میں محترمہ بینظیر بھٹو نہ صرف ملک پہلی بلکہ امت مسلمہ کی بھی پہلی خاتون وزیراعظم بن گئیں  ِ(اس وقت آپ کی عمر 35سال تھی)اسی طرح اکتوبر1993کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پھر کامیاب ہوئی تو محترمہ بینظیر بھٹو کو ملک کا دوبارہ وزیراعظم منتخب کرلیا گیا1998کو نواز شریف کے دوراقتدار میں آپ کو جلاوطنی اختیا ر کرنی پڑی اس دوران آپ نے وہاں سے ہی پارٹی کے امورانجام دئیے12اکتوبر1999کو جب جنرل پرویزمشرف نے نوازشریف کی حکومت پر شب خون مارکرملک میں قائم لولی لنگڑی جمہوری حکومت کے ہاتھوں سے بیساکھی گھسیٹ لی تو اس آمر جنرل نے جیسی کرنی ویسی بھرنی کے تحت نوازشریف کو بھی بڑی ہی بیدردی سے ان کے اہل خانہ سیمت راتوں رات جہاز میں بھر کر جلاوطن کردیا کیوں کہ نوازشریف نے محترمہ کو اسی طرح جلاوطن کیا تھااور وہ اب خودبھی جلاوطن ہوگئے تھے بہرحال!اس سے بھی کچھ نہ ہو ا محترمہ ملک سے باہر اور ان کے شوہر آصف علی زرداری مسلسل اس دوران بھی پابندسلاسل ہی رہے پہلے تو صرف محترمہ بینظیر بھٹو ہی ملک سے باہر تھیں اور اب تو نوازشریف بھی ملک ہی سے نہیں بلکہ سیاست سے بھی آوٹ ہو چکے تھے اس عرصے میں مشرف پر عالمی دبابرھا تو اس آمر جنرل نے محترمہ بینظیر بھٹوکی جانب مصالحت کا خاموشی سے ہاتھ بڑھایا اس کے پیچھے کیا راز پوشیدہ تھا اس کا پردہ  تواس وقت اٹھا کہ محترمہ بینظیر بھٹو اپنی طویل جلاوطنی کے بعد 18اکتوبر2007کو جب کراچی واپس آئیں تو ان کے تاریخی استقبالیہ جلوس میں بم دھماکہ ہوا اس قاتلانہ حملے میں محترمہ بینظیر بھٹو خوش قسمتی سے محفوظ رہیںہاںالبتہ اس ہولناک واقع میں 150سے زائدافرادشہیداور500کے لگ بھگ شدید و معمولی زخمی ہوئے آپ محترمہ بینظیربھٹوکو ان تمام خطرات کا پہلے سے ہی علم تھا مگر وہ ایک نڈراور بہادر خاتون تھیں اس کے باوجود بھی آپ نے ذرابھی خوف محسوس نہ کیا اور اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھا اور آپ بلاخوف وخطرملک کے کونے کونے اور چپے چپے میں اپنے انتخابی جلسے اورجلوسوںکی قیادت کرتی رہیں مگرگزشتہ برس 27دسمبر2007بروزجمعرات کو جب اس عوام دوست لیڈر کی عمر 54سال تھی توایسے ہی ایک انتخابی جلسے کے دوران راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میںمحترمہ بینظیر بھٹو پر دوسرااور آخری قاتلانہ حملہ اس وقت ہواکہ جب آپ ولوالہ اور فکر انگیز خطاب کے بعد جانے کے لئے اپنی گاڑی میں سوار ہوکر روانہ ہورہیںتھیںکہ اس دوران راولپنڈی کے اس تاریخی باغ نے ایک بارپھر دنیا کی اس عظیم خاتون کے خون سے اپنی زمین کورنگ لیااس سے قبل ا س باغ میںملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان بھی  شہید کئے گئے تھے اس باربھی ملک کی پہلی اور دیناکی انتہائی قابل اور مدبرخاتون کوکسی ماہر اور بہترین نشانہ باز نے ان پر فائرنگ کر  کے انہیں شہیدکردیا۔محترمہ شام 6بجکر 16منٹ پر اپنے خالق حقیقی سے جاملیں اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں اپنے چاہنے والوں کوافسردہ کرگئیں اور اس  کے ساتھ ہی ان کے قاتل نے خود کو بھی دھماکے سے اڑالیا اور اس کے بعدتو پورالیاقت باغ کا علاقہ قیامت صغری کا منظر پیش کرنے لگا اور انسانی اعضا جائے وقوعہ سے 250فٹ دور تک ملے ہر طرف نعشیں بکھری پڑیں تھیں چیخ وپکار کا ایک عالم تھااس واقع میں بھی متعدت افرادشہید اور کئی شدید زخمی بھی ہوئے محترمہ بینظیر بھٹو حقیقت میں ایک عملیت پسند خاتون تھیں  جس کا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے جوکہا اور جس کا م کوکرنے کا وعدہ کیا اس کو عملی طور پر بھی کر کے دیکھایامحترمہ بینظیر بھٹو شہیدکی اس اچانک ہوئے والی شہادت کے بعد ملک بھر میں جو کچھ بھی ہوا(یعنی جو انارگی پھیلی وہ ایک فطری اور جژباتی امرتھا)اگر اس وقت عوام کو روکاجاتاتو حالات ممکن تھے کہ اس سے کہیں مختلف اور پیچیدہ ہوجاتے بہرحال!اس وقت وہ کچھ نہیں ہوناتھاجو ہواتھااورجس نے بھی قومی اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا اس نے اپنی اس عظیم رہنما کی روح کو ضرور مزید ٹھیس پہنچائی ہوگی کہ ان سمیت ان کے خاندان کے ہر فرد نے اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کے خاطر اپنی جانوں کانزرانہ پیش کیا اور اس ملک اور اس کی عوام کی آبیاری اپنے مقدس خون سے کی ملکی ا ور نجی املاک کو انہوں نے کبھی بھی نقصان پہنچانے کادرس نہیںدیا صرف یہ نہیں بلکہ کوئی بھی سیاسی اور مذہبی جماعت کا سربراہ ملکی اور نجی سرکاری اور غیرسرکار ی املاک کو نقصان پہنچانے اور جلانے کو کبھی نہیں کہتا وہ تو ادھر ادھر کے چند شرپسند عناصر ایسے موقعوں کا فائدہ اٹھاجاتے ہیںاور وہ انتا کچھ کر جاتے ہیں کہ قوموںکو اس کا خمیازہ سالوں بھگتنا پڑتاہے۔ اگرچہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیداہونے والی صورتحال کے بعدپاکستان پیپلز پارٹی کی نئی قیادت کے لئے بہت سے نام سامنے آرہے تھے مگرمحترمہ بینظیر بھٹوشہید کی تجہیزوتکفین کے مراحل سمیت رسم قل کے بعدان کی واضح وصیت کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے (تین گھنٹے بند کمرہ اجلاس کے بعد)اتوار30دسمبر2007کو پارٹی کی نئی قیادت کے حوالے سے جو فیصلہ کیا اس سے محترمہ بینظیر بھٹوکی جدائی کے بعد غم سے نڈھال اور سوگوار کارکنوں میں امید افزا حوصلہ پیدا ہواکیو ں کہ سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل نے شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو کے 20سالہ صاحبزادے بلاول بھٹوزرداری جو21 دسمبر1988میں کراچی میںپیداہوئے اور وہ ہوبہو اپنی ماں کی تصویر ہیں انہیںپاکستان پیپلز پارٹی کا نیا چیئر مین بنادیاگیااوراس موقع پر متفقہ طور یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پارٹی کے نئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیوں کہ ابھی زیرتعلیم ہیں اس لئے ان کی تعلیم مکمل ہونے تک پارٹی کی قیادت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے شوہر اور بلاول بھٹوزرداری کے والدمحترم آصف علی زرداری کو شریک چیئر مین کی حیثیت سے پارٹی کی یہ اہم ذمہ داری سونپی جارہی ہے  پارٹی کے نئے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ان دنوںآکسفورڈ یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے طالب علم ہیں اور ان سطور کو چھپنے والے دن تک یعنی 27 دسمبر2011تک وہ24سال اور8دن کے ہوچکے ہوں گے اس میں کوئی شک نہیںکہ 18 فروری کے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے جو بھرپورعوامی مینڈیٹ حاصل کرکے ایک مثالی کامیابی سے ہمکنار ہوئی ۔ اس کی اس کامیابی کے پیچھے سب سے اہم اور نمایاں عنصر جو غالب رہا وہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی شہادت کا تھااور آج پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملک کو ایک نئی سوچ اور نئے جمہوری راستوں پر گامژن کر دیا ہے اس کا سارا سہرا صدرمملکت آصف علی زرداری کے سر توضرورجاتا ہے جنہوںنے اپنی مدبرانہ سوچ،فہم وفراست اور افہام و تفہیم سے تمام سیاسی اور مذہبی جماعت کو اعتماد میں لیکر ملک اور قوم کے بہتر مفاداور استحکام کے لئے کچھ ایسے فیصلے توضرور کئے ہیں کہ قوم کا حکومت پر تھوڑابہت اعتماد بحال ہوگیاہے مگرآج افسوس کے ساتھ یہ بھی کہناپڑرہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اپنوں اور اغیار کے ہاتھوں کھلونابنتی محسوس ہورہی ہے اور اِسے خوداپنے وجود کولھڑکھڑانے سے بھی بچانا مشکل ہوگیاہے اور ایسا لگتاہے کہ پی پی پی کے اپنے فرسودہ اقدامات جن میں ملک میںبڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری،کرپشن ، اقربپروری اورملک میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ایماپر امرکو بچاکر ملک کے غریب اور تنخوااہ دار محنت کش طبقے پر آر جی ایس ٹی کا زبردستی نفاذ کرنا بھی شامل ہے اِس سے پی پی پی کی نیک نامی پر ایک دھبہ لگ رہاہے اوراِسی طرح ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی روک تھام کی ناکامی کے باعث موجودہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنامشکل تر ہوتانظر آرہاہے جبکہ دوسری طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آج بھی جب کہ بھارت نے سانح ممبئی 26 نومبر کے بعد سے پورے خطے میں جنگ کا جو ماحول پیداکر ریاتھا پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور صدرمملکت آصف علی زرداری نے بھارت کے جنگی عزائم کو خاک میں ملانے کا پوری  طرح سے عزم کیااور بھارتی سازش کو خاک میں ملادیا۔
اور اِسی طرح 25اور26نومبر2011کی شب نیٹوافواج نے پاکستانی سرحدی علاقوں میں قائم پاک افواج کی دوچوکیوں پر اپنے جنگی طیاروں سے شب خون مارااِسکے بعد موجودہ حکومت نے پاک امریکا تعلقات کے حوالوں سے جتنے بھی سخت اقدامات کئے ہیں وہ بھی قابلِ تعریف ہیں اور میموگیٹ اسکینڈل جو اِن دنوںملک کی اعلی عدلیہ میں اِس کے فیصلے آنے تک حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں وہ بھی اِس جمہوری عمل کا ہی طرہ امیتاز ہے کہ اِس حکومت نے اپنے اقتدار میں آ تے ہی بہت سے ایسے مسائل افہام وتفہیم سے جو گھمبیر نوعیت کے رہے ا ور اب بھی امیدکی جاتی ہے کہ میموگیٹ اسکینڈل پر اعلی عدلیہ کا جو بھی فیصلہ آئے گاموجودہ جمہوری حکومت اِسے بھی اپناسرخم کرتے ہوئے تسلیم کرے گی اور جو بھی اِس میں قصوروار ٹھیرایاگیااِسے سزادلوانے میں اپنااہم کردار اداکرے گی۔ مگراِس کے ساتھ ہی پاکستانی قوم آج بھی چار سال گزرجانے کے باوجود محترمہ شہید بینظیر بھٹو کے قتل میں ملوث عناصر کو سزا دلوانے کی شدت سے منتظر ہے جو کہ اب تک منظرِعام پر نہیں آسکے ہیں اور آج بھی نہ صرف اہل پاکستان بلکہ جہاںکہیں بھی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے چاہنے والے موجود ہیں اِن کے دلوں پر محترمہ بینظیر بھٹوشہید راج کرتی رہیں گیں اور ہمیشہ وہ زندہ رہیں گیںاور ان کے دلوں پر راج کریں گئیںاِس موقع پر ہماری رب کائنات سے بس یہی دعاہے کہ اللہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قبر پرتاقیامت اپنی رحمتیں برساتا رہے۔(آمین)محمداعظم عظیم اعظیم

azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
pakistan ppp pakistan zulfiqar ali bhutto پاکستان جمہوریت
altaf
Previous Post زبانی باتیں اور نعرے لگانے والے نہیں۔ الطاف حسین
Next Post ایبٹ آباد کمیشن کا اجلاس آج بھی ہو گا
abbottabad compound

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close