Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 15, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائد اعظم اہل نظر کی نظرمیں

December 24, 2011 0 1 min read
Quaid Azam
Quaid Azam
Quaid Azam

پچیس دسمبر کا دن جوں ہی قریب آتا ہے تو بہت سے درندہ صفت لوگ اپنی من مانی کا علم بلند کرتے ہوئے محسنِ پاکستان ‘محسنِ قوم پر کیچڑ اچھالنے کی سعی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔وہ امت مسلمہ کے اس عظیم سپوت کی تصاویر اپنے من پسند آئینے میں دیکھنے کے خواہاں ہیں جس کی خاطر نہ جانے انہیں کیسے کیسے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔درحقیقت وہ گمراہی کا پلندہ لیئے ہوئے اس قوم کو اس کے مقصد اور قائد کے اسلامی  نظریات سے دور لے جانا چاہتے ہیں۔کبھی قائد کو سیکولر پاکستان کا حامی دکھاتے ہیں تو کبھی ان کی نجی زندگی کا دامن تار تار کرتے نظر آتے ہیں۔دراصل وہ ایک ایسا استحصالی طبقہ ہیں جو قوم کے باشعور افراد کو ایک ایسی بحث میں الجھا دینا چاہتے ہیں جس کا فیصلہ ایک نہیں بیسوں بار ہو چکا ہے۔اور رہ گئی قائد کی شخصیت تو اس کے بارے میں انگریز مورخ ایچ وی ۔ہڈسن نے اپنی کتاب ”عظیم تقسیم” کے صفحات 38-39پر محمد علی جناح کی شخصیت ‘کردار کے متعلق کچھ اس طرح رقمطراز ہیںکہ”جناح کے سیاسی حریف بھی ان پر کبھی بدعنوانی یا خود غرضی کا الزام نہ لگاسکے۔اُن کو کسی قیمت پر بھی کوئی خرید نہیں سکتا تھا۔نہ ہی ان میں ابن الوقتی کا شہ بھر عنصر تھاکہ وہ مقبولیت کی لہر میں بہہ جائیںیا وقتی اور عارضی موقع پرستی کیلئے اپنے سیاسی مواقف تبدیل کرلیں۔وہ نہ صرف ایک ثابت قدم بااصول شخص تھے بلکہ نہایت اعلی جذبے اورعزت نفس کے حامل تھے جو حقیقت وضاحت طلب ہے وہ یہ کہ انہوں نے اپنی زندگی کے نصف حصے تک اپنے موقف یا تصورات یکے بعد دیگر بدلے مگر جس ایک تصور پر یقین محکم میسر آگیا تو پھر اس کے ساتھ زندگی کے آخری لمحات تک دیوانہ وار وابستگی کے ساتھ وابستہ رہے”۔ قائد اعظم نے پاکستان کے قیام سے قبل 101مرتبہ اور پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد 14بار یہ وضاحت جاری کی کہ پاکستان کے آئین اور ریاستی ڈھانچے کی بنیاد اسلامی  اصولوں پر رکھی جائے گی۔اپنی گیارہ اگست 1947کی تقریر میں کرپشن’اقرباء پروری’سفارش’اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے متعلق عہد کیا ۔اور کہا کہ وہ ملک میں ان سماج دشمن خرابیوں کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔سوچنے کی بات ہے کہ کیا 64سال میں ہم ملک کو ان معاشرتی برائیوں سے نجات دلا سکے؟جواب نفی میں ہے ۔اگر یہی برائیاں اتنے ہی زور سے قائد کے سامنے پاکستان میں آجاتیں تو لمحہ بھر کہ لیئے سوچیئے کہ وہ کس قدر غمزدہ’افسردہ’ اور رنجیدہ ہوتے اور حکمرانوں کے کرتوت دیکھ کر ان پر کیا گزرتی؟پھر ہم کس زاویے ‘کس کلیئے کے تحت کہتے ہیں کہ ہم قائد کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔کچھ افراد قانون کی حکمرانی ‘انسانی برابری’سماجی و معاشی انصاف کو سیکولرازم قرار دیتے ہیں ۔جبکہ یہ اصول ریاست مدینہ کا خاصہ رہے ہیں اور انہی کی بنیاد پر خلفائے راشدین نے حکومت کی۔قائد اعظم کے عقائد کے بارے میں جب انہیں صحافیوں نے کریدا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں اس عقیدے سے تعلق رکھتا ہوں جس سے محمد مصطفی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا تعلق ہے۔میں ایک مسلمان ہوں اور میرا کسی فرقے سے کوئی تعلق نہیں۔اب ذرا اسلام کے شخصیت پرستی کے نظریے پر غور کرتے ہیں ۔حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں جب اسلامی لشکر کے سپاہیوں میں سپہ سالار حضرت خالد بن ولید ہی کی ذات کو فتح کا نشان سمجھا جانے لگا۔تو یہ بات بڑھتے بڑھتے حضرت عمر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک جاپہنچی ۔آپ نے تصدیق کے بعد حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سپہ سالاری کے عہدے سے فوراً معزول کردیا۔جس کا مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں کو فتح اللہ دیتاہے۔اور انہیں کسی ایک سپہ سالار کے زعم میں مبتلا ہونے سے بچالیا۔رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے بعد اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے بڑا صاحب بصیرت کون ہو سکتاہے۔امت کی بہتری ‘تعمیرنو اوراعلی ترین اخلاقی تربیت کی اُمید رسالت کے زمانے کے بعد انہی سے کی جاسکتی تھی ۔اور انہوں نے اپنے زمانے میں یہ ثابت کیا کہ شخصیت پرستی درحقیقت قوم کے زوال کا باعث بن سکتی ہے لہذا اسے پنپنے سے قبل ہی جڑ سے کاٹ دیا جائے۔اب ذرا اہل نظر اولیائے اکرام کی بات کریں تو دور حاضر میں بھی اللہ کی برگزیدہ ہستیاں موجود ہیں ۔ایک اللہ والے کی مجالس میں شراکت کرنا میرامعمول ہے ۔وہ اکثر محمد علی جناح کو دعا دیتے ہیں کہ انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ احسان کیا اللہ اُن کی مغفرت فرمائے لیکن ساتھ ہی شخصیت پرستی کے بجائے اسلام پرستی پر زور بھی دیتے ہیں۔میرے نزدیک اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے لے کر آج تک جتنی بھی عظیم شخصیات آئیں سب کی سب قابل قدر ہیں ۔لیکن ہمیں تمام عظیم افراد کی قدر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ذات اور ارشادات کو وہاں تک فولو  کرنا ہے جہاں تک وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی پیروی کرتے ہیں۔اگرسیکولرحضرات سمیت ہم سب  قائد کے آخری الفاظ پر غور کرکے اپنی خواہشات اور افعال واعمال کا محاسبہ کریں تو ضرور ہمیں شرم آئے گی اور اس فضول بحث سے ضرور کنارہ کش ہو جائیں گے کے قائد کے نظریات کیا تھے۔آپ کی زندگی کے آخری الفاظ تھے ”اللہ پاکستان”۔سمیع اللہ خان

ssbox381@gmail.com

 

Share this:
Tags:
government pakistan Quaid Azam
javed hashmi
Previous Post تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی
Next Post جاوید ہاشمی کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
Javed Hashmi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close