Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 8, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ

January 5, 2012 0 1 min read
zulfikar ali bhutto
zulfikar ali bhutto
zulfikar ali bhutto

جرمنی: برلن بیورو کے مطابق پی پی جرمنی کے سینئیر رہنما قیصرملک بھٹو خاندان کے شیدائیوں میں شمار ہوتے ہیں۔انہوں نے بھٹو صاحب کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک مضمون اپنا انٹرنیشنل کو روانہ کیا ہے،جو پیش خدمت ہے:پاکستان کی تاریخ میں بھٹو خاندان ایک سیاسی مذہب اختیا ر کر گیا ہے ۔اگر کوئی اس کا انکار کرتا ہے تو اسکو گڑھی خدا بخش میںاس قبرستان کو ایک مرتبہ ضرور دیکھنا چاہئے، جس میں بھٹو خاندان کے شہید سوئے ہوئے ہیں۔پاکستان کی تاریخ میںبھٹو خاندان میں سے کسی کا یوم پیدائش ہو یا یوم شہادت، اس دن گھڑی خدابخش میں لوگوں کا ہجوم دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ شہید بھٹو ہو یا شہید بی بی، انکی محبت غریب عوام کے دلوں میںبسی ہوئی ہے۔اسکی ایک ہلکی سی جھلک بی بی شہید کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں دیکھنے کو ملی۔اب قائد عوام کا یوم پیدائش آ گیا، اسکے بعد قائد عوام کا یوم شہادت چاراپریل کو آنے والا ہے۔یہ تمام دن سیاست میں مذہبی تہوار کا درجہ حاصل کر چکے ہیں ،بلکہ ان تہواروں پر بھٹوز کے چاہنے والے، ان کی پاکستان کے غریب عوام کے لئے کی جانے والی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے جاتے ہیں ۔جس میںہر آنے والے دن اضافہ ہو رہا ہے اور یہ انشااللہ ہوتا ہی رہے گا ۔قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کا یوم پیدائش پانچ جنوری ہے، جس کو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں انتہائی عقیدت احترام سے منایا جاتا ہے۔محب وطن پاکستانی اوربھٹو شہید کے کارکن اپنے اس عظیم لیڈر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جس نے پاکستان ہی نہیں دنیا میں کئی ایسے کارنامے انجام دئے، جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔پاکستان کے عوام کی جس طرح انہوںنے خدمت کی، وہ بھی ایک نہ بھولنے والی تاریخ ہے ۔پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ بھٹو شہید کا احسا ن مند رہے گا ۔انہوںنے جو اپنے عوام کے لئے کیا،وہ چاہے کسان ہو، مزدور ہو، طالب علم ہو، غریب عوام ہوںیاملک کے ادارے ہوں ،اسے کوئی نہیں بھول سکتا۔سب سے بڑھ کرانہوں نے پاکستان کے غریب عوام میں سیاسی شعور کو اجاگر کیا۔اس سے پہلے پاکستان میں ایک جاگیر دار یا  زمین دار کا جو سلوک اسکے علاقہ میں رہنے والے غریب کے ساتھ ہوتا تھا، وہ اتنا گھٹیا اور توہین آمیز تھا کہ انسان اسکو بیان نہیں کرسکتا ۔مگر جس دن ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کے غریب عوام میں کھڑے ہو کر ان کے لئے آواز اٹھائی تو بڑے بڑے برج الٹا دئے اور گلی گلی کوچہ کوچہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نظر آنے لگا۔جس جگہ بھی قائد عوام کی آواز پہنچی، بن دیکھے ہر کوئی ان پر فدا ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کے کونہ کونہ میں ہر طرف جئے بھٹو کا نعرہ گونجنے لگا۔بھٹو شہید کو عوام میں صرف اس لئے پذیرائی ملی تھی کہ انہوں نے عوام کے مسائل کو سمجھا ،ان کو حل کرنے کا پروگرام دیااور بعد میں ان پر عمل بھی شروع کیا
قائدعوام کو جس حالت میں پاکستان کی حکومت ملی،جسطرح انہوں نے پاکستان کے عوام کو ہمت اور حوصلہ دیا اورزندگی کے ہر شعبہ میں جو اصلاحات کیں، آج بھی اس پر غو رکیا جائے، تو ناممکن کو ممکن بنانا ذوالفقا رعلی بھٹو ہی کا کارنامہ تھا۔آپ کوئی شعبہ لے لیں مثلاً زراعت کا،توکسان کے لئے کیا کچھ نہ کیا گیا؟بے زمین ہاریوں کو زمین بھی دی گئی اور اسکو آباد کرنے کے لئے سہولتیں بھی۔  تعلیم کے میدان میںغریب کے بچوں کو مفت تعلیم ،طالبعلموںکو آمدورفت کے لئے سہولتیں اور ہر گائوں میں نئے اسکول بھی کھولے گئے، جہاں پر کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔مزدورکو فیکٹریوں میں ایسی سہولتیںملیں، ان کوحصہ دار تک بنایا گیا، جسکا اس سے پہلے کو ئی تصور تک نہیں کر سکتا تھا۔بے گھر مزدوروں کو مفت پانچ مرلہ کے پلاٹ تقسیم کئے گئے اوراس پر مکان بنانے کے لئے ان کو سہولتیں بھی فراہم کی گیئں۔دفاع کے معاملہ میں جس برق رفتاری سے ملک کے دولخت ہونے کے بعداسے اپنے پائوں پر کھڑا کیا گیا اور اسکے لئے جو کچھ بھٹو نے کیا، اسکو آج اسکے دشمن بھی تسلیم کرتے ہیں۔ پاکستان کو ایٹمی پاور بنانے کی جس طرح بنیاد رکھی، اسکو دیکھ کر ساری دنیا حیران رہ گئی ۔یہ وہ کام تھا جس کا پاکستان جیسا غریب ملک سوچ بھی نہیں سکتا تھا مگر ذوالفقا رعلی بھٹو نے اسکو بھی سچ کر دکھایا۔
اسلامی خدمات کو دیکھا جائے تو رشک آتا ہے اس لیڈر شپ پر ،جس نے پاکستان میں ایک ایسااسلامی آئین دیا جس پرپہلی مرتبہ پاکستان کی ساری سیاسی جماعتوں اورتمام صوبوں کی قیادت متفق تھی اوریہ کام پاکستان کی تاریخ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی نے سرانجام دیا۔چارڈکٹیٹروں کے بعد آج اسکی پارٹی نے اسی ١٩٧٣ کے آیئن کو،جس کی شکل ضیاء جیسے ڈکٹیٹروں نے بگاڑ دی تھی،دوبارہ اسکی اصلی حالت میں بحال کیا۔اسلام ہمارا دین ہے کے نعرہ پر عمل کرتے ہوئے مندرجہ ذیل اقدامات کئے:١۔اسی آئین میں اسلامی دفعات کے نفاز کی نگرانی کے لئے مذہبی امورکی وزارت کا قیام۔ ٢۔ملک کے ہر قانون کوقران و سنت کے موافق کرنے کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام۔ ٣۔اغلاط سے پاک قرآن پاک کی اشاعت کے لئے قانون کا سخت نفاذ۔ ٤۔میٹرک تک اسلامی تعلیمات کا مضمون لازمی۔ ٥۔لاہور میں دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کا قیامِ۔ ٦۔ختم نبوت پر ایمان رکھنا مسلمان ہونے کی لازمی شرط۔   ٧۔مساجد میں اماموں اورخطیبوں کو سرکاری ملازمت کا تحفظ۔٨۔جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل کاآغاز۔ ٩۔فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے ہر ایک کو جانے کی اجازت اور پہلی مرتبہ بسوں کے ذریعہ قافلوں کی روانگی۔١٠۔ عراق وایران کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے خصوصی اقدامات۔١١۔قادیانی مسئلہ کا حل۔١٢۔پہلی مرتبہ بین اقوامی سیرت کانفرنس کاانعقاد۔انکے علاوہ اوربھی بہت سے ایسے اقدام کئے گئے، جن سے پیپلز پارٹی اوراسکی قیادت کا اسلام کی خدمت کا جذبہ اجاگر ہوتا ہے۔
قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی سحر انگیزقیادت کا کرشمہ تھا کہ پاکستان کے ہر شہر اور ہر بستی میں اسکی محبت میںغریب عوام گرفتا ر ہو چکے تھے۔ ان کی آواز سننے کے لئے، ان کو دیکھنے کے لئے، بے چین رہتے تھے۔جوں ہی انکو علم ہوتا کہ آج قائد عوام فلاں جگہ خطاب فرمائیں گے تو لوگ دیوانہ وار اسطرف چل پڑتے۔ان کی تقریر سن کر لوگوں میں بجلی سی دوڑ جاتی اور ہرطرف ہر جگہ جہاں بھی قائد عوام کا خطاب ہوتا لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہوجاتے اور اپنے محبوب لیڈر کی باتیں سنتے اور جھوم اٹھتے۔ وہ دیوانہ وار انکے ہر لفظ کو غور سے سنتے اور اسکو آگے عوام میں پھیلادیتے کہ آج قائد نے یہ کہااور آج قائد نے وہ کہا۔آج اسکو ہم سے بچھڑے ہوئے بھی دو دہائیاں بیت گئیںمگر اسکی محبت آج بھی اسی طرح پیپلز پارٹی کے ہر کارکن اورغریب عوام کے دلوں میں معجزن ہے، جس طرح پہلے دن تھی۔آج ہم جرمنی میں اسکا چوراسیوں یوم   ذوالفقار علی بھٹو شہید اوراسکی بہادر بیٹی بے نظیربھٹوشہیدنے بھی کبھی عوام کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کیا تھا بلکہ اپنی جانوں کے نذرانے دے دئے تھے، اسی طرح آج انکے مشن کو آگے بڑھانے والا مرد حر ایک نئی تاریخ لکھنے جا رہا ہے۔وہ ان سب سازشوں کا مقابلہ کر رہا ہے،جمہوریت کو مفاہمت کے ساتھ آگے بھی بڑھا رہا ہے اور ان سب سازشوں کو عوام کی طاقت سے ناکام بھی بنا رہا ہے،جو چار سالوں میں جمہوریت دشمنی کر رہے ہیں۔آئندہ بھی انشااللہ عوام کی طاقت سے تمام سازشیں ناکام ہوں گی اور قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو کا دیا ہوا مشن، آصف علی زرداری اپنی ہمت ،جراء ت ،برد باری ،اورمفاہمت کی پالیسی پرچلتے ہوئے مکمل کرکے پاکستانی غریب عوام کو اپنے قائدین کے خواب کے مطابق عوامی پاکستان دے گا اورپھرپاکستانی عوام قائدعوام کا یوم پیدائش انشاللہ ایک عوامی اور خوشحال پاکستا ن میں منا کر قائد عوام کی روح کو نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔تحریر: قیصر ملک

 

Share this:
Tags:
birthday jarman pakistan zulfikar ali bhutto جرمنی ذوالفقار علی بھٹو سالگرہ
lahore
Previous Post لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل
Next Post نئے صوبوں پر ایک پارٹی ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔ نثار
chaudhary nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close