
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اکبر بگٹی قتل کیس میں ملوث ہیں، انہیں پاکستان لوٹنے پر عدالت کے کٹہرے میں ضرور لانا چاہیئے یہ بات انہوں نے فیصل آباد بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کامزید کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف کسی طرح کی سازش نہیں چاہتے۔
