Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 15, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منافرت پر مبنی سیاست

December 16, 2011 0 1 min read
zardari gilani
zardari gilani
zardari gilani

انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی سوچ سے دوسرے انسانوں اوراُن کے گروہ کو متاثر کرے اور اپنا ہم نوا بنا ئے تاکہ جن مقاصد کو وہ لے کر اٹھا ہے اس میں اس کو کامیابی میسر آئے اور وہ اپنے نصب العین کو حاصل کر لے ۔اِس “کامیابی” کے حصول کے لیے کبھی وہ مثبت طریقے اختیار کرتا ہے اور کبھی منفی۔انسان کو کیونکہ خالق برحق نے فطرتِ سلیم پر پیدا کیا ہے لہذا جب جب انسانوں کے گروہ کو منفی طریقوں سے اپنا ہم نوا بنانے کی سعی و جہد کی جاتی ہے ،کامیابی اُن لوگوں کے حصہ میں نہیں آتی۔اور اگر وقتی طور پر گمراہ کرکے یا منفی سوچ کے ساتھ چند قدم لوگ چلنے کے لیے تیار بھی ہو جائیں تو بہت جلد وہ دوریاں اختیار کر لیتے ہیںاور آخر کار اایسے لوگ ظلیل و خوار ہوکر رہتے ہیں۔انسان کی یہ بھی خواہش ہے کہ وہ ان حرکات و سکنات پر تنقید کرے جو اس کے خیال میں صحیح نہیں۔اس کے لیے کبھی وہ تحریر اور کبھی تقریرکا ذریعہ اختیار کرتا ہے۔ہم کسی صورت کسی بھی شخص کو “تنقید”کے اختیار سے محروم نہیں کر سکتے اور اگر کوئی شخص یا گروہ ایسا کرتا ہے تو بالواسطہ وہ لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کرتا ہے جس کی حد درجہ مذمت کی جانی چاہیے۔حقِ تنقید کے باوجودآپ کا لہجہ اور زبان دونوں ہی ایسے ہونے چاہئیں جن سے ہر سننے والے کو محسوس ہو کہ فل واقع آپ اصلاح چاہتے ہیں۔تنقید کے لیے زبان کھولنے سے پہلے یہ اطمینان بھی کر لیجئے کہ آپ کے اعتراض کی کوئی بنیاد واقعہ میں موجود ہے؟بلا تحقیق کسی کے خلاف کچھ کہنا ایک گناہ ہے جس سے فساد رونما ہوتا ہے۔ساتھ ہی اس فرمان پر بھی اپنی توجہ مرکوز رکھنی چاہیے جس میں اللہ تعالیٰ متوجہ کرتے ہوئے فرماتا ہے ک:”اورلوگوں کی دشمنی تم کو اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ انصاف چھوڑ دو۔انصاف کیا کرو کہ یہی پرہیز گاری کی بات ہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے”(المائدہ:٨)۔یہ وہ واضح تعلیمات ہیں جن حدود کا ایک مسلمان کو لازماً پاس و لحاظ رکھنا چاہیے، الفاظ کی ادائیگی میں بھی اور معاملات کے لین دین میں بھی۔لیکن وہ لوگ جو اسلام اور اسلامی تعلیمات کو ماننے سے انکار کرتے ہیں ان پربھی تنقید کے تعلق سے اخلاقی پابندیاںنیز مختلف ممالک کے قوانین میں قانونی پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔
قوم کے لیے وقف نوجوانوں کی ٹریننگ: ملک میںفل الوقت کرپشن اور اس کے خاتمہ کی آوازیں سنی جا رہی ہیں، اس کے لیے نوجوان اپنی حمایت کا اعلان بھی کر رہے ہیں اور ایسے نوجوان بھی سامنے آئے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم شادی نہیں کریں گے بلکہ قوم کی فلاح و بہود کے لیے مر مٹیں گے کیونکہ ان نوجوانوں کو دیش سے محبت ہے اس لیے کچھ لوگ ان کو ٹریننگ دینے کے بھی خواہاں نظر آتے ہیںاور یہ کام رالے گن سدھی میں انجام دینے کی تیاری میں ہیں۔اب جبکہ اننا جی نے ایک بار پھر راہل گاندھی اور کانگریس کے بخیے ادھیڑنا شروع کر دیے ہیں تو ان کی مخالفت میں آندھرا پردیش سے کانگریس ممبر پارلمنٹ ہنومنت رائو نے ٹیم انا پر پلٹ وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کانگریس جنرل سکریٹری راہل گاندھی پر حملے سے باز آئیں وہیں راہل گاندھی کو نشانے پر لینے پر کانگریس لیڈر دگوجے سنگھ نے بھی ٹیم انا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس پر الزام لگایا ہے کہ ان کا ارادہ سیاسی ہے اور وہ کانگریس کے خلاف ماحول بنانے پر آمادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم انا، بشمول بابا رام دیو اور شری شری شنکر کا رادہ سیاسی ہے۔ان کے لیے بدعنوانی ایشو نہیں ہے، ان کا ایشو یہ ہے کہ کانگریس کے خلاف کیسے ایشو بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکمت عملی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں شامل سنگھ کے اراکین سے توجہ ہٹانے کی ہے۔ ایک طرف ٹیم اننا کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے اور دوسری جانب اننا جی نوجوانوں کو ٹریننگ دینے کاارادہ رکھتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ اس ٹریننگ سے فیض یاب ہونے والے کس کے لیے کام کریں گے؟ سنگھ اور ان کی ہم نوا پارٹیوں کے لیے یا ملک میں امن وسلامتی اور آپسی بھائی چارے  کے قیام کے لیے؟سوال یہ بھی ہے کہ یہ نوجوان اے بی وی پی کے ہوں گے یا این ایس یو آئی ،ایس ایف آئیاے آئی ایس ایف،بی وی ایس،ایس سی ایس پارٹیوں کے نوجوان ییا پھر وہ عام نوجوان جو حقیقی تبدیلی کے خواہاں ہیں اور جن کا کسی سیاسی پارٹی سے واسطہ نہیں۔ اظہار خیال کی آزادی۔۔۔۔؟
کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے اس دور میں جب گوگل متعارف ہوا تو بہت آسانی ہو گئی، اس کے بعد فیس بک اور ٹوئٹر کا وجود سامنے آیا۔یہ حقیقت ہے کہ اظہار خیال کی آزادی میں اِن سائٹس نے اہم کردار ادا کیا ہے۔کیونکہ اس کے ذریعہ ایک دوسرے سے جڑنے اور پیغامات دینے میں سہولت بھی ہے اور فائدے بھی،یہی وجہ ہے کہ آج کی نوجوان نسل فیس بک پر اپنے خیالات کا اظہار بڑی بے باکی سے کر رہی ہیساتھ ہی یہ افراد اپنی ذہانت کا مظاہرہ بھی کرتے نظر آتے ہیں۔اس کے برعکس شر پسند ذہن رکھنے والے افراد “اظہار خیال کی آزادی”کے نام پر فیس بک اور ٹوئٹر کے استعمال سے فساد برپا کر نے میں مصروف ہیں جبکہ اظہار خیال کے معنی یہ نہیں کہ کسی دوسرے فرد یا طبقے کی دل آزاری کی جائے۔انٹر نیٹ کی مذکورہ سائٹس پر کئی ایسی تصاویر اور بیانات ہیں ، جس سے مخصوص افراد اور فرقے کے لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کے برے انجام بھی سامنے آئیں گے۔ مخصوص واقعہ اور موجود شر پسندموادکی روشنی میں وزیر مواسلات کپل سبل کہتے ہیں کہ اظہار خیال کی آزادی یا صحافتی آزادی میں مداخلت نہیں کی جا رہی ہے، مگر ایسے بیانات ، جو شر انگیز ہوتے ہیں ان پر پابندی لگانا ضروری ہے۔اس سلسلے میں سبل نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کو متنبہ کر دیا ہے کہ یا تو وہ خود ہی اشتعال انگیز مواد پر پابندی عائد کر دیں بصورت دیگر حکومت اس ضمن میں اقدام کرے گی۔
اظہار خیال یا منافرت پھیلانے کی سازش؟
اظہار خیال ہی کا تعلق ہے کہ گزشتہ جولائی میں ممبئی بم دھماکے کے دو روز بعد سبرامنیم سوامی نے ایک انگریزی اخبار میں لکھے گئے اپنے کالم میں اس کے لیے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔سبرامنیم سوامی کے اس مذکورہ مضمون کا عنوان تھا”ہائوٹووائپ آئوٹ اسلامک ٹیرز”یعنی اسلامک دہشت گردی کو کیسے ختم کیا جائے۔ یہ مضمون انگریزی اخبار ڈی این اے میں شائع ہوا تھا۔سبرامنیم نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ دہشت گردانہ کاررائیوں سے نمٹنے کے لیے ہندوئوں کو متحد ہوکر جواب دینا چاہیے اور اگر ضرورت پڑے تو مسلمانوں کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کر دیا جانا چاہیے۔اپنے مضمون میں سوامی نے لکھا تھا کہ مندروں کی جگہ بنی تمام مساجد کو منہدم کردینا چاہیے اور اس بات کی وکالت کی تھی کہ جو لوگ اپنے آبائو اجداد کو ہندونہیں مانتے انہیں بھی ووٹ دینے کے حق سے محروم کر دینا چاہیے۔سبرامنیم سوامی نے اس موقف کی بھی وکالت کی تھی کہ ہندوستان میں اسلامی دہشت گردی قومی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔سبرامنیم سوامی امریکہ کی ہاروڈ یونیورسٹی میں اقتصادیات کے ماہر کی حیثیت سے درس دیتے آتے ہیں۔اِن کے اس مضمون کے بعد ہاروڈ کی پروفیسر ڈائنااک کہتی ہیں کہ”سبرامنیم سوامی نے ایک خاص مذہب کے تمام افراد کو نیچا دکھا کر ان کی عبادت گاہوں پر حملے کی وکالت کرکے ہر طرح کی حدیں پار کردی ہیں۔لہذا یونیورسٹی کی یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا رشتہ کسی بھی ایسے فرد سے نا جوڑے جو کسی بھی ا قلیتی طبقے کے خلاف نفرت پھیلانے کا کام کرتا ہو”۔بیشتر اساتذہ اور یونیورسٹی اسٹاف نے اس فیصلے کی حمایت کی اور آخر کارمتعصبانہ ذہنیت کی عکاسی کرنے والے آرٹیکل کی پاداش میں سوامی کے ذریعے پڑھائے جانے والے ‘کورسیس’کو ختم کردیا گیاساتھ ہی اِن کے ٢مضامین کو بھی ہٹا دیا گیا۔
توجہ طلب توجہ طلب پہلوہے کہ یہ منافرت کہاں سے پیدا ہوئی؟کون لوگ ہیں جو اس کو ہوا دے رہے ہیں اور وہ کون لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ ملک میں امن و سکون کا ماحول ختم کر دیا جائے توجہ طلب پہلو یہ بھی ہے کہ یہ لوگ جو سیاست کی کمان سمبھالے ہوئے ہیں اور مختلف پارٹیوں میں سرکردہ حیثیت رکھتے ہیں اگر وہ اپنے قلم یا زبان سے منافرت پھیلاتے پھریں تو کس طرح ممکن ہے کہ وہ امن و امان کے قیام میں کوئی کردار ادا کر سکیں گے اورتوجہ طلب پہلو یہ بھی ہے کہ ان منافرت کے پرستادوںکوسیاسی میدان میں کون مات دے گا یعنی وہ کون لوگ ہوں گے جو منافرت کے خلاف ووٹ دینے سے لے کر ووٹ مانگنے تک میں اتحاد کا مظاہرہ کرسکیں گے کیا یہ ووٹ بینک کی سیاست رنگ،نسل ،ذات اور مذہب کی ہی بنیادوں پر ہوتی رہے گی ؟یا اس کا متبادل بھی سامنے آئے گا۔ یہ صحیح ہے کہ تمام ہی سیاسی پارٹیاں اور سیاسی لیڈر انتخابات کے دنوں میںآپسی بھائی چارے اورفردو ریاست کی فلاح و بہود کی بات کرتے ہیںلیکن جب وعدے پورے کرنے کا وقت آتا ہے تو وہ گرگٹ کی طرح رنگ بدل لیتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ اقتدار میں وہ کن بنیادوں پر آئے تھے۔آج وطن عزیزمیں چند مقامات سے مسلم قیادت بھی ابھر رہی ہے لیکن اس قیادت کو موجودہ گمراہ کن سیاست سے اپنے آپ کو الگ رکھنا ہوگا تبھی ممکن ہے کہ وہ سیاسی میدان میں اپنی جگہ بنا سکیں۔کیونکہ جذبات عام طور پر وقتی ہوتے ہیں لیکن فکر و عمل میں ہم آہنگی بہت دور رس نتائج اخذ کرتے ہیں۔
محمد آصف اقبال، نئی دہلی

Share this:
Tags:
gilani Mumbai muslims pakistan zardari انسان سیاست
zehri
Previous Post خضدار: وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post ۔۔۔ فارمولے کی تلاش ۔۔۔
Tariq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close