مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آج بھی میثاق جمہوریت کی پابند ہے۔ جمہوریت کے خلاف کوئی غیرآئینی اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا تاہم موجودہ حکومت کو مزید قبول نہیں کیا جا سکتا۔

Start typing to search...