Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 15, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

واہ رے حکمران، 2012کا کیسا تحفہ دیا ہے

December 31, 2011 0 1 min read
Gas
Gas
Gas

ہم بھی کبھی ماضی میںدوسروں کی طرح  پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جمہوری حکومتوں کے ایک بڑے حامی رہاکرتے تھے وہ اِس لئے کہ جب بھی اِن جمہوری پارٹیوں نے عوام پر حکمرانی کی ہے تو اِنہوں نے عوامی مسائل حل کئے ہیں اور اِسی بناپر عوام کا اِن پر اعتمادبھی بحال رہامگرجب ہم نے موجودہ جمہوری حکومت کی گزشتہ ساڑھے تین سالوں کے دوران پیش کی گئی اِس کی کارکردگی کاجائزہ لیااور اِس کا موزانہ ایک جابر وفاسق آمر کی حکومت سے کیا توہمیں مایوسیوں کے پہاڑ اپنے اُوپرگرتے ہوئے محسوس ہوئے کہیں سے کوئی سوراخ ایسانظر نہیں آیاکہ ہم کہہ دیتے کہ چلوجہاں ہماری اِس موجودہ جمہوری  حکومت نے بہت سے اقدامات عوامی توقعات کے برعکس کئے ہیں تو یہ ایک منصوبہ اور اقدام توایساضرور ہے جو عوام کی ریلیف کے حق میں گیاہے مگر ہمیں ہر طرف سے مایوسی کا منہ دیکھنا پڑا اورمایوسیوں کے گہرے سمندر میں غوطہ زن رہنے کے بعد جب ہم ذراسنبھلے تو یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ جب ہمارے موجودہ حکمرانوں سے حکومت سنبھالے نہیں جارہی ہے تو خداکے واسطے ملک اور قوم کو طر ح طرح کی تجربات کی دہکتی بھٹی میں جھونکنے سے تو بہترہے کہ خاموشی سے اقتدار چھوڑ کر ایک طرف کی راہ لیں اور کسی اور کو ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ لینے کا موقع دیں یہ کیاکہ ملک اورقوم کا مسقتبل سنبھالنے اور اپنی حکومتی مدت پوری کرنے کے چکر میں  عوام کو اِن کے حقوق سے محروم رکھ کر اِن کی آنکھوں میں مرچیں جھونکیں جارہی ہیں ہمارے موجودہ حکمرانوں کی اِس سے بڑی اور کیا ناکامی ہوگی کہ اِنہوں نے ملک میں بجلی کے بحران پر قابوپانے کے بجائے گیس کابحران بھی پیدا کر دیا ہے یاکرا دیا ہے جس سے ایک طرف ملکی معیشت کا ستیانس ہوکررہ گیاہے تو وہیں کارخانے بند ہونے سے ملک میں ترقی بھی رک گئی ہے تو اِن کے بجلی اور گیس نہ ہونے کی معمولی وجہ سے بے روزگاری میں بھی بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ایسے میں ہمارے حکمرانوں کو سنجیدگی سے کوئی حل نکالنا چاہئے تھا۔ اُلٹا اِنہوں نے اپنے تئیں ایسی حکمت عملی اختیارکر لی ہے کہ عوام بلبلا کرچیخ اٹھے ہیں کہ ” واہ !رے حکمران ، وا ہ !رے حکمران ….ہم نے تمہیں کیو ں دی آزادی کہ آج ہم خود بھی حیران ہیں۔ ایک خبر یہ ہے کہ ہماری موجودہ انوکھی حکومت جو اپنے قیام سے آج تک ملک سے بجلی کا بحران جیسا گھمبیر ہوتامسئلہ تو حل نہ کرسکی مگراَب اِس کے حصے میں اِس کی اپنی ناقص اور فرسودہ حکمت عملی اور اِس کی اپنی نااہلی کی وجہ سے ملک میں گیس کا بحران بھی ایک طاقتورترین بھونچال کے روپ میں سامنے آچکاہے جس سے دیرپاانداز سے نمٹنے کے بجائے حکومت نے اِس کا حل یہ نکالاہے کہ حکمرانوں کے صلہ مشورے کے بعد سوئی نادرن نے غیر معینہ مدت کے لئے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بندکردی ہے اور وفاقی حکومت نے اپنے نہتے اور مہنگائی کے ہاتھوںپریشان حال عوام پر ارادی طور پرگیس بم برسادیاہے اوگرا کی طرف سے گزشتہ جمعے ملک میں مہنگائی کا طوفان لئے ایک ایساظالم نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے کہ جس کے مطابق یکم جنوری 2012سے گیس کی قیمتوں میں 13.98سے 207.10فیصدتک یقینی طورپر اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد 100کیوبَک میٹرماہانہ تک گیس استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے قیمتوں میں13.98فیصدکے ساتھ 107.87روپے فی ایم ایم پی ٹی یوسے بڑھاکر122.95روپے فی ایم ایم پی ٹی یو،101سے 300کیوبَک میٹر ماہانہ تک گھریلو صارفین کے لئے قیمت215.74روپے ایم ایم پی ٹی یو سے بڑھاکر245.89روپے ایم ایم پی ٹی یو،301سے 500کیوبِک میٹرماہانہ تک گھریلوصارفین کے لئے قیمت 908.38روپے ایم ایم پی ٹی یو سے بڑھاکر1035.34روپے ایم ایم پی ٹی یو اور اِسی طرح 500کیوبِک میٹر ماہانہ سے زائد استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے لئے قیمت1142.74روپے ایم ایم پی ٹی یو سے بڑھاکر1302.46روپے ایم ایم پی ٹی یوکردی گئی ہے تاہم اطلاع یہ ہے کہ اِس میں گیس ڈویلپمنٹ سرچارج شامل نہیں ہے اور اِسی طرح کمرشل گیس صارفین کے لئے بھی گیس کی قیمتوں میں اندھادھند اضافہ کردیاگیاہے اور سی این جی کی قیمتوں میں بھی 8.30روپے فیکلو تک اضفہ کردیاگیاہے جبکہ پہلے نوٹیفکیشن کے تحت قیمتوں میں11روپے14پیسے فی کلو تک اضافہ کیاگیا لیکن خبریہ ہے کہ سی این جی سیکٹراور وزارتِ پیٹرولیم کے دباؤ پر یہ نوٹیفیکیشن کچھ دیر بعد یوں ہی واپس لے لیاگیا جس کی مکمل تفصیلات اخبارات اور دیگر نشری ذرائع سے حاصل کی جاسکتی ہیں یہ ہماری اِس جمہوری حکومت کا وہ عظیم کارنامہ کہاجاسکتاہے جس کا نعرہ ہی روٹی ، کپڑا اور مکان ہے اور جس کا مقصد ہی ملک غریب عوام کی خدمت کرنا ہے۔
مگر اَب یہ اپنے اِن اقدامات کے بعد یقینی طور پر اپنے نعرے اور منشور سے منحرف ہوگئی ہے اور اِس  کے بعد قوم چیخ اٹھے گی کہ نہ گیس ہے اور نہ بجلی مگر اضافی بل کی وصولی حکومت ہم سے کیوں لے رہی ہے جبکہ اِس منصوبے کی توسعی کرتے ہوئے ہمارے وزیر پیٹرولیم جو صدرِمملکت عز ت مآب جناب آصف علی زرداری کے انتہائی قریب ترین دوست بھی ہیں اور ایسے دوست جن کی دوستی صدرسے کافی پرانی بتائی جاتی ہے اور جو اپنے پیشے کے اعتبار سے آرتھوپیڈک ڈاکٹر بھی ہیں یعنی ڈاکٹرعاصم حُسین نے کہاہے کہ 1ارب کیوبک فٹ گیس کی قلت ہے اور آج ہم گیس کے سنگین بحران کی جانب بڑی تیزی سے بڑھ ررہے ہیں جنوری کا مہینہ سخت ثابت ہوگا گیس کی ایمرجنسی نافذرہے گی اُنہوں نے سی این جی ایسوسی ایشن کو سختی سے متنبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سی این جی ایسوسی ایشن والے عوام سے جھوٹ بولناچھوڑدے یہ ایک کلو پر 28روپے کا خالص منافع کماتے ہیں ہم پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی کے استعمال پر پابندی لگائیں گے جیساکہ ہم نے پہلے ہی ملک میں پبلک ٹرانسپورٹ میں نصب غیر معیاری سلنڈروں کی ملک آمد پر پابندی لگادی ہے جس کے مسقبل قریب میں اچھے نتائج سامنے آنے کی اُمیدہے اور اُنہوں نے اپناسینہ ٹھونک کر یہ بھی بڑی فلک شگاف آواز میں کہاکہ میں ایسی پالیسی بناؤں گاکہ آئندہ گیس اور بجلی کا مسئلہ نہیں ہو گا۔
اِس پر ہماراخیال یہ ہے کہ اِنہوں نے جتناکچھ کہاہے اَب دیکھنایہ ہے کہ اِس پر عمل کتنااور کب ہوتاہے…؟؟اور اِس کے ساتھ ہی ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ ڈاکٹرصاحب نے حکومتی سطح پر جتنے بھی اقدامات کئے ہیں یا قائمہ کمیٹی کے اِس مشورے پر عمل کرتے ہوئے گیس کی قیمتیں پیڑول کے برابرکرنے جیساکوئی منصوبہ بناہی لیاہے تو کیااِس سے ملک میں گیس کی کمی پوری ہوسکے گی یا صرف گیس کی قیمت پیٹرول جتنی کرنے سے ملک میں گیس کا استعمال کم ہوپائے گا پہلے اِس کا تفصیلی جواب عوام اور اُن لوگوں دیں جنہیں پہلے پیٹرول سے سی این جی کی جانب راغب کرنے کے خاطر حکومت نے اربوں ، کھربوں کی اشتہاری فہم چلائی تھی اور اوپن مارکیٹ کے طور پر سی این جی سیکٹر میں سرمایہ کاروں کو دلچپس مراعات اور اِس سیکٹر سے زائد منافع کمانے کا لالچ دے کر اِنہیں سرمایہ کاری کاموقع فراہم کیاتھا اور اَب حکومت خود کہہ رہی  ہے کہ سی این جی ایسوسی ایشن عوام سے جھوٹ بولناچھوڑ دے یہ ایک کلوپر 28روپے کا خالص منافع کماتے ہیں اَب کیوں حکومت کو نظرآرہاہے کہ سی این جی اسٹیشنز والے جھوٹ بولتے ہیں اور زائد منافع کماکر عوام کو ورغلاتے ہیں اور اَب کیاجواز ہے کہ سوئی ناردرن والے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بندکررہے ہیں اور ساتھ ہی وزیرپیٹرولیم یہ عندیہ بھی دے رہے ہیں کہ سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لئے بند بھی کئے جاسکتے ہیںاور اِن کا یہ کہناکہاں کا انصاف ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں ہر ہفتے4راتیں سی این جی بندرکھنے کی تجویز دی جارہی ہے اگر اِس پر فوری طور پر عمل کرلیاگیاتو ملک سے گیس بحران پر قابوپایاجاسکے گا ورنہ مسائل یوں ہی رہیں گے۔  ہاں البتہ ! حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں آنکھ بندکرکے اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں 64سال بعد گیس چوری پر سزاکادینے کا قانون بھی نافذکردیاہے جس کے مطابق ایسے گھریلوصارفین جو گیس چوری میں ملوث پائے گئے اُنہیں چھ ماہ کی سزااور صنعتی صارفین جن پر گیس چوری کے ثبوت ملیں گے اُنہیں دس سال کی قید کی سزادی جائے گی اِن دونوں حکومتی اقدامات کے حوالے سے گیس کی قیمتوں میں اضافے والا حکومتی فیصلہ عوام پر اِس منہ توڑ اور سینہ زور مہنگائی میں غریبوں کے کاندھوں پر اضافی بوجھ کے مترادف ہے حکومت کو گیس کی قیمتوں میں کئے جانے والا اپنا یہ فیصلہ فی الفور واپس لینے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں گیس کی بلاتعطل سپلائی کا عمل جاری رکھنے کے اقدامات کرنے ہوں گے ہاں البتہ! گیس چوری میں ملوث افراد کے لئے جو قانون بنایاگیاہے اور جو سزائیںتجویز کی گئی ہیں اِسے عوام سطح پر حوصلہ افزاقرار دیاجارہاہے۔اور اِسی طرح یہ بھی حقیقت ہے کہ حکمرانوں کی اپنی کرُسی اور مفادات کے لئے آئے روزکی سیاسی کِل کِل کی وجہ سے پل پل کی بدلتی پینترے بازیوں سے آج کون ایساپاکستانی ہے جو واقف نہیں ہے اورجس کے منہ سے ایک آہ…! کے ساتھ اِن کے لئے ….دعائیںنہ نکلتی ہوں مگر ہمارے حکمران ہیں کہ اِنہیں اپنی ضداور اَنا کے آگے عوامی تکالیف کا کوئی احساس نہیں ہے جنہوں نے عوام کو ایک طرف رکھ کر اپنی سیاست چمکانے اور عوام کو دن میں طرح طرح کے سبز باغات دکھانے اور بغیر کسی خرچ کے خبروںاور اخباری بیانات کے ذریعے خیالی پلاؤ کھلانے کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔  تو اُدھر ہی ہمارے محب اقتداراور محب کُرسی اِن ہی حکمرانوں نے اپنا یہ منشور بھی بنارکھاہے کہملک میں غریب عوام زندہ رہیں یا نہ رہیںبس اِن کا کام چلتارہے ایسے میں ہمیں افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑرہاہے کہ ہمارے یہی حکمران جنہوں نے اپنے ساڑھے اٹھارہ کروڑ غریب عوام کے لئے روٹی ،کپڑااور مکان کا دلفریب و دلکش نعرہ لے کر مسندِ اقتدار پر جب سے اپنا قدم رنجافرمایاہے توتب ہی سے ہمارے یہی موجودہ جمہوریت اور مصالحت پسندحکمرانوں نے یہ تہیہ بھی ضرورکررکھاہے کہ اِنہیں ملک میں مہنگائی کلچرل کو ہر حال میں پروان چڑھاناہے اِس کے بغیراِن کا دال دلیہ نہیں چل سکتاہے اورشاید یہی وجہ ہے کہ اِنہوںنے ملک میںمہنگائی کوبے لگام کرکے اپنے اُس مشن کی تکمیل کرلی ہے جس کے خاطرہمارے موجودہ حکمران 2008کے عام انتخابات کے نتیجے میں برسرِ اقتدار آئے تھے عوام کواپنے ارمانوں پر اُس وقت ہی اُوس پڑتی محسوس ہوئی جب اِسے اندازہ ہوا کہ موجودہ حکمران اِن کے مسائل سے چھٹکارے کے لئے کچھ نہیں کرسکیں گیںکیوں کہ اِن کے اپنے جھمیلے کچھ کم ہیں کہ یہ عوام کے مسائل کے حل اور روٹی ، کپڑااور مکان کی جانب توجہ دیتے۔اِنہیں تو عوام کو بے وقوف بناکر بس اقتدار پر قبضہ کر نا تھاتو وہ اِنہوں نے متحرمہ شہیدرانی بے نظیربھٹو کے سانحہ کو کیش کرواکر حاصل کرلیا مگر یہ اپنے اقتدار کے ساڑھے تین سالوں کے دوران(حد تو یہ ہے کہ اِن سطور کرکے رقم کرنے تک )عوام کے مسائل نہ تو حل کرسکے اور نہ ہی عوام کو کسی بھی معاملے میں کوئی ریلیف ہی دے پائے ہیں اُلٹااِنہوں نے اپنی نااہلی اور ناقص و فرسودہ اقدامات و منصوبہ بندیوں سے ایسے کارنامے انجام دے ڈالے ہیں کہ عوام الناس کے نزدیک حکومت کا گراف زمین بوس ہوکررہ گیاہے اور اِس پر بھی خوش فہم ہمارے حکمرانوں کایہ دعویٰ ہے کہ اُنہوں نے اپنے عوام کے لئے اتناکچھ اچھااور بہترکردیاہے کہ عوام میں ہم جب چاہیں جاکر اپنے دوبارہ اقتدار کے لئے اِن سے ووٹ حاصل کرسکتے ہیں۔اور عوام ہماری موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پہلے سے بھی کہیں زیادہ تعداد میں ہمیں ووٹ دے کر ہمیں دوبارہ اقتدار سونپ دیں گے اور ہم عوام کے قیمتی ووٹوں سے ایک مرتبہ پھر اقتدار حاصل کرلیں گے۔ جبکہ یہ بات ایک اٹل حقیقت کا روپ اپناچکی ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام کو جتنامایوس کیا ہے اِتناتو ملک کی تاریخ میں آنے والے کسی بھی جابروفاسق آمرحکمران نے بھی عوام کو مہنگائی میں نہیںجکڑااور نہ ہی اِس نے عوام کو اِن کے بنیادی حقوق اور کھانے پینے اور روزمرہ استعمال کی اشیائے ضروریات جن میں آٹا، چینی ، چاول، دال، دودھ، گھی ،گیس، پیٹرول، بجلی اور پانی سے بھی دنوں، ہفتوںاور مہینوں محروم نہیں رکھاجتناکہ ہمارے اِن موجودہ حکمرانوں نے جوخود کو جمہوری حکمران کہتے نہیں تھکتے ہیں اِنہوں نے اپنے قول وفعل سے اپنے عوام کو تنگ اور پریشان کررکھاہے اور اَب یہ حقیقت کسی سے بھی چھپائے نہیں چھپتی سکتی ہے کہ آج روٹی،کپڑااورمکان کا نعر ہ لگوانی والی ہماری موجودہ جمہوریت و مصالحت پسند حکومت نے اپنے مہنگائی ، بیروزگاری اور کرپشن جیسے ظالمانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے کچھ نہ کرکے قوم کو زندہ درگورکرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
تحریر :  محمد اعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
gas Muslim League pakistan peoples party prices پاکستان مسلم لیگ پیپلز پارٹی
benazir bhutto
Previous Post بینظیر کی برسی اور بھٹو عزم کی برسی
Next Post چینی کمپنی کی جانب سے ونڈ پاور پروجیکٹ پر کام شروع
wind power

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close