
امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دو بچوں سمیت پانچوں مسافر ہلاک ہو گئے۔
حکام کے مطابق ایک انجن والا ہلکا طیارہ پیر کی رات خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار پانچوں افراد جن میں دو بچے بھی شامل ہیں ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
