Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 15, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا خیال ہے، لاہور میں خواتین کی مخصوص بسوں کا اِجرا

January 6, 2012 0 1 min read
women bus
women bus
women bus

فی الحال لاہور میں جن خاص روٹس پر خواتین کے لئے چند مخصوص بسوں کا اِجرا کر دیا گیا ہے وہ بیشک ایک مستحسن اقدام ہے اگرچہ ایسا بہت پہلے کردیناچاہئے تھا مگر حکومت ِ پنجاب نے خواتین کو سفرکے دوران پیش آنے والی مشکلات اور پریشانیوں کا احساس کرتے ہوئے دیرسے ہی صحیح خواتین کو سفری سہولیات کے خاطر یہ اقدام کیا تو ہے اِسے بھی عافیت جانی چاہئے ہے اور ہمیں حکومت پنجاب اور حمزہ شہباز کے اِس قابلِ تعریف اقدام کو حد ف تنقید بنانے سے اجتناب کرناچاہئے تاکہ حکومت پنجاب کے اِس اقدام کو تقویت ملے اور یہ ملک کا ایک بڑاصوبہ ہونے کے ناطے اپنے یہاں خواتین سے متعلق اوربہت سے ایسے اچھے منصوبوں کی بنیادڈالے جو برسوں سے حل طلب ہیں اِس موقع پر ہم یہ کہیں گے کہ آج جس کی شروعات حکومتِ پنجاب نے کردی ہے اِسے صرف لاہور ہی کی حد تک محدودنہیںرکھناچاہئے بلکہ ملک کے دیگر صوبوں اور شہروں کو بھی چاہئے کہ وہ بھی اپنے یہاں اِس قسم کی مثال اپنے خرچ یا پھر وفاقی حکومت کے تعاون سے قائم کریں جس سے خواتین میں یہ احساس پیداہوگاکہ اب مردوں کے معاشرے میں اِنہیںتعظیم وتکریم دی جارہی ہے اور اِس طرح ہماری کل آبادی میں مردوں سے زیادہ تعداد رکھنے والی خواتین میں یہ احساس بھی لازمی طور پر پیدا ہوگاکہ یہ اب مجبور و بے بس اور لاچار خواتین نہیں رہی ہیں کہ مسائل کی چکی میں پستی رہیں اور یوں ہی پس ماندگی کے باعث اپنی زندگی کی سانس پوری کرکے ملک عدم کو سِدھار جائیں اوراب اِسی کے ساتھ ہی ہماری خواتین کو اِس بات کا بھی پورایقین کر لینا چاہئے کہ پاکستان کے مرد اِنہیں عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھنے لگے ہیں وہ تودورِ جہالت تھا۔
جب ہمارے یہاں تعلیم عام نہیں ہوئی تھی تو جاہل اور ان پڑھ مرداپنے آگے عورت کی صلاحیتوں کو زیرسمجھتے اور اِس کی تعظیم وتکریم کرنااپنی توہین سمجھاکرتے تھے مگر موجودہ زمانے میں ایساہرگزنہیں ہے آج ہماری باصلاحیت عورت اپنے ملک میں دنیاکا کونساایک قدیم وجدید شعبہ نہیں ہے جس میں اِس نے اپنی صلاحیتوں کے لوہے نہ منوالئے ہوں اور اِس میں کوئی شک نہیں کہ آج جس کا اعتراف مرد حضرات برملاکرتے نظرآتے ہیں اور اِس بات کوبھی اپنے کھلے دل ودماغ سے تسلیم بھی کرتے ہیں کہ ہماری پاکستانی عورت تحمل مزاجی اور صبروبرداشت میں مردوں سے زیادہ بااعتماد ہے اوراپنے حصے میں آنے والے ہر کام میں یکسوئی سے متحرک رہتی ہے اور اِس کی تکمیل کے بعد سکھ کا سانس لیتی ہے ہمیں یاد پڑتاہے کہ جس زمانے میں صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں صوبائی حکومت کے ماتحت ایک ادارہ کے ٹی سی قائم ہواکرتاتھا جو اب ماضی کا حصہ بن گیاہے اِس ادارے نے بھی شہرِ کراچی کی خواتین کی سفری سہولیات کے خاطر اپنی چندبسیںاِس مقصد کے لئے مختص کردیں تھیںجس میں ڈرائیور تو مرد ہواکرتے تھے مگر اِس بس میں کنڈیکٹر سمیت دیگر عملہ خواتین پر مشتمل ہوا کرتا تھا اور یہاں ہمیں اِنتہائی افسو س کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ خواتین کی یہ بس سروس چند ماہ ہی چل سکی اور ایک دن یکدم سے بندکردی گئی اور اِس کے بند ہونے کا ادارہ کے ٹی سی اور صوبائی حکومت نے یہ جواز پیش کیاکہ اِس بس سروس سے ادارے کو نقصان پہنچ رہا تھاکیوں کہ اِس بس سروس سے اِن میں تعینات خواتین عملے کی نہ تو تنخواہ پوری ہوپارہی تھی اور نہ ہی ڈیزل اور بسوں کی مینٹیننس کے اخراجات نکل پارہے تھے سو اِن بے مقصد وجوہات کی بنیاد پرخواتین کی اِس بس سروس کو فوری طور پر بندکردیاگیاتھا جس کے بعد خواتین کو ان ہی بسوں میں سفرکرناپڑاجس میں اِن کے حصو ں میں مردحضرات بیٹھ کر سفرکرتے تھے اور خواتین اپنے حصے میں مردوں کے داخلے پر پابندی لگانے جیسی آواز بھی نہیں اٹھاسکتی تھیں۔
پھر تب سے آج تک یہی ہورہاہے گوکہ آج ادارہ کے ٹی سی تو اپنے مالی خسارے اور کرپشن کی وجہ سے ختم ہوگیاہے اور اِس کی بسیں بھی گل سڑ کر شہر کے کباڑخانوں میں کہیں پڑی ہوئی ہوں گیں مگر اِس ادارے کی بڑی اور کشادہ آرسی سی کی بنی عمارتیں اور اِن سے ملحقہ وہ وسیع میدان جہاں اِس ادارے کی بڑی بسیں کھڑی ہواکرتیں تھیں وہ ابھی موجودہ ہیں اور وہ ورکشاپ بھی ایساہی پڑاہے جیسایہ پہلے کبھی ہواکرتاتھا ہاں البتہ! یہ ضرور دیکھنے میں آیاہے کہ آج بعض مقامات پر سندہ حکومت نے پاک رینجرز کے کیمپس اور عارضی طور مختلف اداروں کے دفاتر قائم کردکردیئے ہیں ۔یہاں ہماراکہنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ آج حکومتِ پنجاب نے اپنے یہاں خواتین کے لئے سفری سہولیات میں آسانی پیداکرنے کے لئے جن مخصوص روٹس پر چند خواتین بس سروس کا اجراکیاہے اب اِسے جاری رہناچاہئے اور اِن میں دن بدن اضافہ ہوکہیں یہ نہ ہوکہ ادارہ کے ٹی سی کی طرح مختلف نوعیت کے بے مقصد اور بے بنیادوجوہات کی وجہ سے حکومت ِ پنجاب بھی اتناکہہ دے کہ ادارے کو خواتین بس سروس سے نقصان پہنچ رہاہے اِس لئے یہ بس سروس بن کی جاتی ہے اور خواتین ایک بار پھر اپنے آپ کو مجبور اور لاچار محسوس کریں اور ایک اچھی سفری سہولت سے محروم ہوجائیں ۔ادھر سعودی عرب سے بھی خواتین کی اہمیت اور احترام کو اجاگرکرنے سے متعلق ایک خبر یہ آئی ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کی ضروری اشیاکی فروخت کے لئے قائم تمام کاسمیٹکس کی دکانوں پر مردعملے کی تعیناتی پر نئے سعودی قانون کے تحت پابندی ہوگی جس سے خیال کیاجارہاہے ساڑھے سات ہزار خالص مرد اِس پابندی سے متاثر ہوں گے اور اِس قانون کااطلاق جمعرات پانچ جنوری سے ہوتے ہی چالیس فیصد سعودی خواتین کو آسانی سے روزگار مہیاہوسکے گا۔
ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کی دکانوں سے مرد ملازمین کو نکالے جانے کی ایک وجہ یہ ہے کہ اِس قانون کی منظوری گزشتہ برس سعودی فرمان رواں شاہ عبداللہ کی جانب سے اس وقت ہی دے دی گئی تھی جب سعودی علماکرام نے انڈرویئر،بریزئیر اور دیگر ضروری اشیاکی فروخت کرنے والی دکانوں پر مردعملے کی تعیناتی کو خلاف شریعت اقدام قراردیاتھا اور اب باقاعدہ طور پر یہ قانون سعودیہ میں ہے اِس پس منظر میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک اسلامی ملک کا اچھااقدام ہے اور اِس کی تائیداور تقلید ہمیں بھی کرنی چاہئے اور اپنے یہاںایسے ہی اقدامات کرنے چاہئیں جیسے سعودیہ نے کئے ہیں۔ کیاخیال ہے….؟کیاہم اپنے یہاں ایساکرسکتے ہیں یاروشن خیالی کی اوٹ میں اپنے مقدس رشتوں سے جڑی خواتین کی بے حرمتی کراتے رہیں گے۔ تحریر :  محمد اعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Government Punjab lahore pakistan خواتین لاہور
Tariq
Previous Post ۔۔۔ من کی دنیا ۔۔۔
Next Post سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی۔ گیلانی
gilani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close