Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 11, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ سانحہ ۔۔۔

December 21, 2011 0 1 min read
Tariq
Tariq
Tariq

پاکستان میں فوجی شب خونوں کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ صدر محمد ایوب خان سے شروع ہونے والی یہ خونچکاں داستان ہر دور میں دہرائی گئی اور منتخب حکومتوں کی بساط لپیٹ کر سیاسی قائدین کو زندانوں، صعوبتوں اور پھانسی گھاٹوں کے حوالے کیا گیا۔ اگر میں اس دور کی تاریخ لکھنے بیٹھ جائوں گا تو پھر یہ داستان بہت طو یل ہو جائے گی لیکن یہ ساری داستان میرے آج کے موضوع سے متعلقہ نہیں ہیں اس لئے میں ان مارشل لائی داستانوں کی کی تفا صیل میں نہیں جائو ں گا البتہ میں ان سارے واقعات کو اشاروں کنایوں میں بیان کر کے آگے بڑھتا رہوں گا تاکہ میں اپنے موضوع کے ساتھ انصاف کر سکوں اور اس حوالے سے جو کچھ کہنا چاہتا ہوں اسے صاف اور واضع طور پر قارئین تک پہنچا سکوں ۔ مارشل لائوں کی تاریخ پیش کرنا ہر گز میرا مقصد نہیں ہے کیونکہ اس سے پوری قوم بخوبی آگاہ ہے ۔ میری کوشش ہو گی کہ کچھ ایسے واقعات کی نشاندہی کروں جنھیں عوام کے سامنے کھل کر پیش نہیں کیا گیا۔ بہت سے ایسے حقائق ہیں جن پر ابھی تک گرد جمی ہوئی ہے جنھیں ں عوام تک پہنچا یا جانا بہت ضروری ہے تا کہ عوام ١٦ دسمبر ١٩٧١ کے اس سانحے سے آگاہ ہو سکیںجو ایک انمٹ سیاہی کی شکل میں ہماری پیشانیوں پر رقم کیا گیاہے۔مشرقی پاکستان کاالگ ہو جانا اتنا بڑا سانحہ ہے کہ اسے کسی بھی حالت میں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
اکتوبر 1958 میں جنرل ایوب خان نے ملک پر پہلا مارشل نافذ کر دیا اور پاکستانی سیاست کی ساری قد آور شخصیتوں پر پابندی لگا کر ا یبڈ و کے قانون کے تحت سیاست کو ان کے لئے شجرِ ممنوعہ قرار دے دیا گیا۔پاکستانی عدالتوں نے اس مارشل لاء کو جائز قرار دے کر آئیندہ کے  مارشل لائوں کے جواز کے لئے راستے کھول دئے اور اسی راہ پر پھر بعد میں آنے والے ساے طالع آزمائوں نے جمہوریت کو بری طرح سے ذبح کیا اور عوامی مینڈیٹ کی کھل کر توہین کی۔قیامِ پاکستان کے بعد پہلی دفعہ ون یونٹ قائم کر کے صوبوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنے کی نئی روش اختیار کی گئی جس کے ملکی یکجہتی پر بڑے منفی اثرات مرتب ہوئے ۔۔ صوبوں کی وہ ہیت جو قیامِ پاکستان کے ساتھ خصوصی وابستگی رکھتی تھی اسے نئے انتظامی ڈھانچے میں بدل دیا گیا اور قائدِ اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کی نئی صور ت گری کرنے کی کوشش کی گئی۔ مشرقی پاکستان جو کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ تھا اس سے اس کی اکثریت چھیننے کے لئے پیریٹی کا نیا اصول وضع کیا گیا اور یوں مغربی پاکستان اورمشرقی پاکستان کو مساوی درجہ دے دیا گیا جسے مشرقی پاکستان والوں نے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔۔مشرقی پاکستان جو کہ تحریکِ آزادی کا ہراول دستہ تھا اس کے دل میں مغربی پاکستان کے خلاف نفرتوں کے بیج بو ئے گئے جو بڑھتے بڑھتے چھ نکات تک پہنچ گئے جو آخرِ کار پاکستان کی شکست و ر یخت پر منتج ہوئے۔ مجیب الرحمان کے خلاف اگر تلہ سازش کیس تیار کیا گیا اور اسے قید کر کے مغربی پاکستان کی جیلوں میں رکھا گیا تاکہ اسے سیاست سے بے دخل کر کے اپنے اقتدار کو دوام بخشا جا سکے لیکن بوجوہ ایسا نہ ہو سکا کیونکہ مشرقی پاکستان والوں نے فوجی جنتا کے ان فیصلوں کے سامنے سرَ تسلیم خم کرنے سے انکار کر دیا۔
صدر محمد ایوب خان کے کے خلاف عوامی تحریک کے بعد اقتدار ایک دوسرے فوجی جرنیل یحی خان کیحوالے کر دیا گیا ۔ جنرل یحی خان کے دورِ حکومت میں د سمبر ر ١٩٧٠ کے ا نتخابات آبادی کے تناسب سے منعقد ہوئے جس میں ایک آدمی ایک ووٹ کا اصول تسلیم کیا گیا اور یوں مشرقی پاکستان کی نشستیں دوسرے سارے صوبوں کی مجموعی نشستوں سے زیادہ قرار پا ئیں۔ مشرقی پاکستان کی متحدہ پاکستان میں وہی پوزیشن تھی جو اس وقت موجودہ پاکستان میں پنجاب کی ہے۔ پنجاب موجودہ پاکستان کا ٥٦ فیصد ہے اور مشرقی پاکستان بھی اسی آبادی کے تناسب سے متحدہ پاکستان کا ٥٦ فیصد تھا ۔ ان انتخابات میں عوا می لیگ نے مشرقی پاکستان میں مکمل کامیابی حاصل کر کے سارے سیاسی پنڈتوں کو غلط ثابت کر دیا لیکن چھ نکات کی وجہ سے اقتدار پھر بھی عوامی لیگ کا مقدر نہ بن سکا ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ شیخ مجیب الرحمان کے چھ نکات کیا تھے جس کی وجہ سے ١٩٧٠ کے انتخابات جیتنے کے باوجود اقتدار عوامی لیگ کا مقدر نہ بن سکااور انتقالِ اقتدار کا وہ مرحلہ جو انتخابات کے بعد یقینی ہو تا ہے طے نہ ہو سکا۔نیس سو چالیس کی قرارداد کے مطابق فیڈریشن قائم کی جائے( جس میں آزاد منطقوں کی بات کی گئی تھی)۔٢۔ فیڈرل حکومت کے پاس صرف دو محکمے (دفاع اور امورِ خارجہ) ہو ں گے اور باقی سارے محکمے صوبوں کے حوالے کئے جائیں گئے ۔٣۔ دو  علیحدہ علیحدہ کرنسیاںہوں گی۔٤۔صوبوں کے پاس ٹیکس لگا نے کے اختیارات ہوں گئے اور فیڈریشن کے پاس ٹیکس لگانے کے اختیارات نہیں ہوں گئے بلکہ صوبے کے ٹیکسوں میں ان کا ایک خاص حصہ ہو گا۔٥۔صوبے فارن کرنسی  اکائونٹ کھول سکتے ہیں  ۔صوبے اپنے فارن کرنسی  اکائونٹ کو خود چلائیں گئے اور مرکز اس میں کو ئی مداخلت نہیں کریگا۔فیڈریشن کو صوبے اس کی ضروریات کے مطابق زرِ مبادلہ دیں گئے۔صوبے بیرونی دنیا سے تجارتی معاہدے کر کے تجارت کر سکیں گئے اور اپنے تجارتی مشن قائم کر سکیں گئے۔٦۔ صوبے اپنی ملیشیا اور پیرا ملٹری فورس بنا سکتے ہیں جس سے وہ  ملک اور پورے خطے میں سیکیورٹی کے معاملات کو دیکھ سکیں۔   میں ایک چیز کی وضاحت کرنا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ ١٩٧٠ کے انتخابات تک پاکستان کا کوئی آئین نہیں تھا۔ چوہدری محمد علی کی سربراہی میں اسمبلی نے ١٩٥٦ کا ایک آئین ترتیب دیا تھا لیکن ابھی اس آئین کی سیاہی بھی خشک نہیں ہو ئی تھی کہ اکتوبر ١٩٥٨ میں جنرل محمد ایوب خان نے ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے اس آئین کو کچرے میں پھینک دیا تھا۔  جنرل محمد ایوب خان نے ١٩٦٢ میں بنیادی جمہوریتوں والا ایک آئین دیا تھا جو عوامی تحریکوں میں دریا برد ہو گیا تھا لہذا ملک میں کوئی آئین نہیں تھا۔ د سمبر ر ١٩٧٠ کے ا نتخابات آئین ساز انتخابات تھے جس میں اسمبلی کا اصل کام آئین کی تدوین تھی۔ جنرل یحی خان نے ایک پی سی او جاری کیا تھا جس کی روح سے ساٹھ دنوں کے اندر آئین بنایا جانا ضروری تھا اور اگر متعلقہ اسمبلی اپنا یہ حد ف مطلوبہ وقت میں حاصل نہ کر پاتی تو اس اسمبلی کو خود بخود تحلیل ہو جانا تھا۔ شیخ مجیب الرحمان کے چھ نکات پر مغربی پاکستان میں سخت تحفظات تھے جہاں پر پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری تھی اور جہاں پر عوامی لیگ کی کوئی نمائندگی نہیں تھی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی مشرقی پا کستان میں کوئی نشست حاصل نہ کر سکی اور عوامی لیگ مغر بی پاکستان میں کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ ملک کے دونوں بازئوں میں کوئی ایسی جماعت نہیں تھی جو دونوں بازئو ں میں اپنی نمائندگی کا دعوی کر سکتی اور عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا اعلی کردار ادا کر سکتی۔ ۔ شیخ مجیب الرحمان کا نام مغربی پاکستان میں ایک غدار کی حیثیت سے جانا جاتا تھا  لہذا مغربی پاکستان میں اس کے لئے ووٹ حاصل کرنا ناممکنات میں سے تھا۔ دونوں بڑی جماعتیں علاقائی جماعتیں تھیں اور ان کا اثرو رسوخ اپنے اپنے علاقوں تک محدود تھا۔ کوئی ایسی جماعت نہیں تھی جو دونوں بازئوں میں یکساں مقبول ہوتی ۔اسی لئے کہا جاتا ہے کہ کوئی بھی وفاقی پارٹی کسی ملک کی یک جہتی اور سلامتی کی ضمانت ہوتی ہے کیو نکہ اس کے پرچم تلے سارے لوگ جمع ہو جاتے ہیں اور اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کر کے ملکی سلامتی کو یقینی بناتے ہیں۔ د سمبر ر ١٩٧٠ کے ا نتخابات میں ہم ایسی کسی بھی وفاقی پارٹی سے محروم ہو گئے تھے جسے میں پاکستان کی بدبختی سے تعبیر کرتا ہوں ۔ اگر کوئی وفاقی پارٹی موجود ہوتی تو شائد پاکستان کا وہ حال نہ ہوتا جسے ہم نے ١٦ دسمبر ١٩٧١ کوایک بہت بڑے سانحے کی شکل میں دیکھا تھا۔
تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Army pakistan tariq پاکستان
Najeem Shah
Previous Post سیاسی دھوبی گھاٹ
Next Post سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند
cng

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close