Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 17, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک سوال جو لوگوں کو ہر وقت اپنے آپ سے پوچھنا چاہئے

July 1, 2011July 18, 2016 0 1 min read
Question Future People

ایک سوال جو لوگوں کو ہر وقت اپنے آپ سے پوچھنا چاہئے: کیا مجھے ہر وقت یہ سمجھنا چا ہئیے کہ اللہ ہی ہر چیز کا خالق ہے؟

 

Question Future People
Question Future People

آپکا کسی کے ساتھ ایک خاص وقت میں ملاقات کا وقت طے ہے مگر وہ وقت پر نہیں پہنچتا۔ آپ کسی کام میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہیں مگر اسے سراہا نہیں جاتا۔ آپ کسی شخص کے لیے کوئی کام کرتے ہیں اور اسمیں بہت محنت کرتے ہیں، مگر وہ اسکو دیکھتے تک نہیں۔ آپ بہت ہی اچھی نیّت کے ساتھ کچھ کہتے ہیں، مگر دوسرے اسکا غلط مطلب لیتے ہیں۔ آپ گھنٹوں صفائی ستھرائی میں صرف کرکے جگہ کو عمدہ بناتے ہیں، مگر کوئی آتا ہے اور بہت ہی بد احتیاطی کے ساتھ گندا کر دیتا ہے۔ آپ سونا چاہتے ہیں مگر کوئی بغیر سوچے سمجھے شور کرنے لگتا ہے۔ آپ کسی ہنگامی صورت حال میں کسی سے مدد چاہتے ہیں، مگر وہ آپ کو بھول جاتا ہے۔ آپ کسی اہم معاملے میں کسی پر بھروسہ کرتے ہیں، مگر وہ آپ کو دھوکا دیتا ہے۔ آپ سارا سال یونیورسٹی کے امتحان کی تیاری کرتے ہیں مگر آخری لمحات میں آپ بیمار ہو جاتے ہیں اور امتحان میں نہیں جا پاتے۔ آپ نئے کپڑے خریدتے ہیں اور پہنتے ہیں مگر کوئی اس پر کچھ گرا دیتا ہے۔ آپ کوئی چیز خریدتے ہیں مگر جب گھر پہنچتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ آپ کو دھوکا ہوا۔ آپ گاڑی چلاتے ہیں مگر کوئی دوسرا ڈرائیور آپکی گاڑی کو ٹکر مار دیتا ہے یا آپ گھنٹوں ٹریفک میں پھنس جاتے ہیں جب آپ کو کسی اہم کام پر جانا ہوتاہے۔ کوئی رشتہ دار اچانک بیمار ہو جاتا ہے مگر ایمبولینس دیر سے آتی ہے اور وہ مر جاتا ہے۔ آپ ہسپتال علاج کے لیے جاتے ہیں، مگر وہاں سے کوئی دوسری بیماری لگ جاتی ہے۔

 

آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان تمام حالات میں آپ شکار ہوتے ہیں۔اور آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ دوسرے ان حالات کے ذمہ دار ہیں۔ آپ دوسروں پر فورا غصہ ہو جاتے ہیں۔

آپ غصہ میں آجاتے ہیں اور یا انکے سامنے غصہ میں بات کرتے ہیں یا انکے پیٹھ پیچھے۔ جیسا کہ شائید ہر چیز ٹھیک ہوتی اگر وہ غلطی نہ کرتے یا بغیر سوچے سمجھے کام نہ کرتے۔

البتہ حقیقت یہ ہے کہ ایسا سوچنا بہت بڑی غلطی ہے۔ اگر کوئی یہ سمجھ جائے تو اسکی پوری زندگی کا انداز مختلف ہوگا۔

 

 

اس پوری دنیا میں کوئی طاقت ایسی نہیں جو ایک رائی کے دانے کو بھی ہلا سکے، سوائے اللہ کے۔ جو بھی چیز اس دنیا میں وقوع پذیر ہوتی ہے وہ صرف اس لیے کہ اللہ نے ایسا چاہا۔ اگر کوئی کسی شخص کے اسکی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کو ایک ویڈیو فلم کی طرح دیکھے، بلکل اسی طرح جسطرح آپ ایک فلم کو دیکھتے ہیں، بلکل ایسا ہی اس شخص کی زندگی میں بھی ہوتا ہے اور اس میں کوئی فرق نہیں۔ اگر کسی فلم کو سینکڑوں سالوں تک چھپا کے رکھا جائے اور پھر دوبارہ دیکھا جائے تو وہ ویسی ہی ہوگی، بلکل اسی طرح انسانی زندگی میں پیش آنے والے واقعات ہیں اور وہ کبھی تبدیل نہیں ہوتے۔ اگر کسی شخص کو کسی جگہ دیر سے پہنچنا ہے تو وہ دیر سے ہی پہنچے گا۔

 

وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے، ٹریفک، بیماری یا وہ بھول جائے مگر نتیجہ تبدیل نہیں ہوتا۔ جب کسی کی موت کا وقت آجاتا ہے تو کوئی اسکو ٹال نہیں سکتا، ایمبولینس دیر سے آ سکتی ہے، کوئی ٹریفک حادثہ ہو سکتا ہے یا ڈاکٹر کی لاپرواہی مگرنتیجہ ناگزیر ہے۔

 

 

اسی وجہ سے، کسی کا دن بھر پیش آنے والے واقعات کو دیکھنے کا انداز مختلف ہونا چا ہئیے۔ مثال کے طور پر اگر کسی کا بٹوہ چوری ہو جائے، اسکا مطلب اب اسکے پاس کوئی پائی پیسہ نہیں بچا۔ اللہ نے اس چوری کے واقع کو ایک قدرتی وجہ کے طور پر پیدا کیا۔ اگر کوئی یونیورسٹی کے امتحان میں نہیں بیٹھ سکا اسکا مطلب اللہ چاہتا ہے کہ وہ اس سال کچھ اور کام کرے۔ اگر دوسرا شخص وقت پر نہیں پہنچتا، اسکا مطلب اللہ اس ملاقات کے ہونے کو نہیں چاہتا۔ کوئی دیر سے نہیں آئے گا، یا بھولے گا، یا بد احتیاطی کرے گا، یا غلط مطلب لے گا، یا نقصان اٹھائے گا، یا ٹریفک میں پھنسے گا، اگر اللہ چاہے تو۔ اس مضمون میں ایک سچّائی ہے جو ہم سب کو جاننے کو ضرورت ہے ” یہ اللہ ہے جو کسی شخص کو پیش آنے والی چیز کو پیدا کرتا ہے، اور اللہ جو بھی وہ کرنا چاہتا ہے اسکے لیے قدرتی وجہ کو پیدا کرتا ہے۔” مگر وہ وجہ بے ساختہ نہیں آتی۔ کوئی کچھ نہیں کر سکتا اللہ کے چاہے بغیر۔ ہمارے مالک نے اس حقیقت کے بارے میں قرآن میں بتایا۔

 

 

اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو بے شک خدا جاننے والا حکمت والا ہے۔سورۃ الانسان-۳۰
اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاہ سکتے۔سورۃ التکویر-۲۹

حالانکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا۔سورۃ الصافات-۹۶

سو تم نے انہیں قتل نہیں کیا لیکن اللہ تعالی نے انہیں قتل کیا۔اور آپ نے خاک کی مٹی نہیں پھینکی بلکہ اللہ تعالی نے پھینکی اور تاکہ مسلمانوں کو اپنی طرف سے انکی محنت کا خوب عوض دے بے شک اللہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔سورۃ الانفال-۱۷

۔۔۔۔ہم بطریق امتحان تم میں سے ہر ایک کو برائی اور بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں اور تم سب ہماری ہی طرف لو ٹا ئے جا وَ گے۔سورۃ الانبیا-۳۵
جیسا کہ ان آیتوں میں بتایا گیا، یہ تمام چیزیں اس حقیقت کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے۔ اللہ کسی شخص کے لیے مختلف حالات اور واقعا ت پیدا کرتا ہے اسکے امتحان کے لیے اور یہ دیکھنے کے لیے کہ وہ ان حالات کے مقابلے میں کس قسم کا رویہ اختیار کرتا ہے۔ اور اللہ نے ہر واقعہ میں پوشیدہ راز، حکمتیں، رحمتیں ہم سے چھپا کر رکھی ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی کسی وجہ سے کسی جگہ نہیں جا سکتا ہو سکتا ہے کہ کسی آنے والے بڑے خطرے سے بچ گیا ہو۔ چناچہ جس کار میں وہ جانے والا ہوتا ہے اسمیں نہیں بیٹھتا، اور اس کار پر گلی میں حملہ ہوتا ہے، یا وہ چوری ہوتی ہے یا اور کوئی جراثیم حملہ کرتا ہے۔

 

اسی وجہ سے، ہر انسان کو ہر حال میں اللہ پر مکمل بھروسہ رکھنا چاہئیے اور یہ جاننا چاہئیے کہ ہر واقعہ میں ان گنت راز اور حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ جو کچھ بھی انکے ساتھ پیش آئے اچھا یا برا، رحمت یا کسی چیز کی کمی، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئیے اور یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ اس نے جو بھی چیز پیدا کی ہے اسمیں بہتری ہے۔

 

اور لوگوں کو ضرور اس بات کو دھیان میں رکھنا چاہئے کہ اللہ ہی دن بھر انکے ساتھ پیش آنے والے واقعات کو پیدا کرتا ہے۔ انکو ہر حال میں یہ نہیں بھولنا چا ہئیے کہ اللہ ہی ان تمام کا خالق ہے۔ ہر چیز جو انکے ساتھ اچھا سلوک کرے یا برا، نقصان دے یا فائدہ، صرف اللہ کے حکم سے ہی ہوتا ہے۔ چناچہ، غصہ ہونے، شکایتیں کرنے، یا ہونے والی چیزوں پر ناراض ہونےکی ضرورت نہیں۔ مومن ہر حال میں جا نتا ہے کہ جو بھی کچھ اسکے ساتھ ہوتا ہے چاہے رحمت ہو یا مشکلات سب اللہ کی طرف سے ہے۔

 

یقینا شیطانی لوگوں سے بچنے کے لیے احتیا طی تدابیر ضروری ہیں اور خوشی کے وقت خوش ہونا چاہئے۔ مگر کسی کو یہ نہیں بھولنا چاہئیے کہ یہ اللہ ہی ہے جو زندگی کے ہر لمحہ میں پیش آنے والے واقعات کو پیدا کرتا ہے۔

 

آپ کہدیجئے کہ ہمیں سوائے اللہ کہ ہمارے حق میں لکھے ہوئے کہ کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی وہ ہمارا کارساز اور مولیٰ ہے۔مومنوں کو تو اللہ کی ذات پر ہی بھروسہ کرنا چاہئیے۔سورۃ التوبہ-۵۱

Share this:
Tags:
Future Islam. Muslim people Question سوال لوگوں
Reciting Quran
Previous Post وقت کی اضافیّت قرآن میں بیان کی گئی
Next Post آسمانوں اور زمین میں خوبصورتی
Earth and Stars

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close