Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 17, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صورتحال کو تصادم کی طرف جانے سے روکنا ہوگا

July 28, 2011 0 1 min read

supreme courtحکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے مسئلے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں محاذ آرائی تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔جبکہ متحدہ قومی موومنٹ ،تحریک انصاف اوردوسری جماعتوں نے بھی اس حکومتی روش پر ناپسندیدگی کا اظہار ضروری سمجھا ہے ۔مسلم لیگ (ن) نے وفاقی حکومت کی طرف سے اعلی عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد سے گریز کو خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے راست اقدام کی دھمکی دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت عدلیہ کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کرچکی ہے، ہم اس کا پوری قوت سے راستہ روکیں گے اور عدلیہ کا وقار بحال کرنے کے لئے پنجاب حکومت کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے اس کے جواب میں مسلم لیگ (ن) پر عدلیہ کو سیاسی بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے یہ بات دہرائی ہے کہ تقرریاں اور تبادلے کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے۔ ایک ایسے وقت جبکہ حکومتی مشینری ناجائز تقرریوں، غلط بخشیوں، نااہلی اور لوٹ کھسوٹ کے باعث تیزی سے زوال کی جانب گامزن ہے، عدلیہ سمیت تمام ریاستی اداروں کے ساتھ وہ طرز عمل اختیار کیا جارہا ہے جس کا کسی جمہوری معاشرے میں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ ملک کو دہشت گردی، اداروں کی زبوں حالی، لوڈشیڈنگ، مہنگائی، بیروزگاری، بین الاقوامی دبا سمیت سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ حکمرانوں کی طرف سے مفاہمت اور قومی یکجہتی کے صرف زبانی دعوے سنائی دے رہے ہیں۔ عملی صورتحال اس کے برعکس ہے۔ پچھلے کئی برس سے عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد سے گریز کے جو حربے اختیار کئے جارہے ہیں ان سے یہ تاثر قوی ہوا ہے کہ حکمران ہر صورت میں من مانی کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ عدالتی احکامات پر عمل کرنے کی پاداش میں 11 ۔ اعلی افسران اپنے عہدوں سے ہٹائے جاچکے ہیں جبکہ حکم عدولی کے مرتکب افراد کو ترقی و مراعات کا مستحق گردانا جارہا ہے۔ اس پس منظر میں یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ بعض سرکاری افسران نے سپریم کورٹ کے احکامات نظرانداز کرنے کے حکومتی دبا کے باوجود لب و لہجہ تبدیل کیا ہے اور اپنا رخ قانون کی بالادستی کی سمت میں رکھنے کو ترجیح دی ہے۔ مگر اس کے پہلو بہ پہلو جب وزیراعظم جیسی اہم شخصیت کے حوالے سے ایسی باتیں سامنے آتی ہیں کہ ہم رہیں نہ رہیں، اپنے اختیارات سے دستبردار نہیں ہونگیتو انہیں کسی طرح بھی آئین و قانون کی بالادستی کا احترام سمجھنا ممکن نہیں رہتا۔ کیونکہ آئین کی تشریح بہر حال عدلیہ کا خصوصی اختیار ہے اور جس معاشرے میں حکمراں اختیارات کے استعمال سمیت کسی بھی معاملے میں اپنی تشریح کو عدلیہ کے احکام پر فائق سمجھیں اس میں قانون کی بالادستی کا دعوی مذاق اور جمہوریت کا نعرہ فریب کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ان حالات میں جہاں بھوک، افلاس، بدنظمی اور لوٹ کھسوٹ کے شکار عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہورہا ہے وہاں حزب اختلاف کے لئے بھی ممکن نہیں رہا ہے کہ وہ فرینڈلی اپوزیشن کے طعنے مزید برداشت کرے۔ حکومت کی طرف سے عدلیہ کے احکامات اور ہدایات پر عملدرآمد کے باب میں کئی برسوں سے جو رویہ نظر آرہا ہے اسے نرم سے نرم الفاظ میں بھی غیر ذمہ دارانہ اور مضحکہ خیز کہا جاسکتا ہے۔ فاضل جج صاحبان نے بلاشبہ غیر معمولی ضبط و تحمل کا ثبوت دیتے ہوئے حکمرانوں کو اصلاح احوال کی ہر مہلت فراہم کی ہے۔ لیکن چینی کی چور بازاری روکنے سمیت عوامی مشکلات سے تعلق رکھنے والے معاملات ہوں یا سوئس عدالت کو خط لکھنے سے لیکر این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے کو متاثر کرنے والے حربوں سے متعلق ہوں، حکومت کے رو یے سے ایسا معلوم نہیں ہوتا کہ وہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لئے کسی طور بھی تیار ہے۔ اس کے برعکس اٹارنی جنرل سمیت اہم عہدیداروں کو سپریم کورٹ میں پیشی کے مواقع پر تبدیل کرنے، عدالت کی طرف سے طلب کردہ رپورٹیں پیش کرنے سے گریز سمیت ایسے طریقے اختیار کئے جاتے رہے ہیں جن کے بارے میں عام تاثر یہ ہے کہ توہین عدالت کی تمام حدیں پار کرلی گئی ہیں۔ عوامی حلقے بڑے افسوس کے ساتھ دیکھ رہے ہیں کہ حکمرانوں نے امن و امان، معاشی بحالی اور روزگار کی فراہمی سمیت اپنے متعین فرائض سے روگردانی کرکے کرپشن، لوٹ کھسوٹ اور انارکی کی جو راہ اختیار کی ہے وہ اس سے ہٹنے کے لئے تیار نہیں اور جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کرنے پر تلے ہوئے ہیں جن میں آئینی میعاد پوری کرنا اور اس دورانیے میں کئے گئے کاموں کی جوابدہی ممکن نہ ہو۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ امن و امان سمیت کئی شعبوں میں ملکی حالات موجودہ حکومت سے پہلے بھی قابل رشک نہیں تھے۔ لیکن پچھلے ساڑھے تین برسوں کے دوران کیفیت یہ ہوچکی ہے کہ پاکستانی کرنسی بے وقعت ہوچکی ہے، صنعتیں بند ہونے کے باعث بیروزگاری میں غیر معمولی اضافہ ہوچکا ہے۔ خط غربت سے نیچے جانے والوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، خودکشی کی شرح میں اضافہ ہوچکا ہے۔ ٹیکسٹائل سمیت متعدد شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا سرمایہ دوسرے ممالک میں منتقل کرچکے ہیں۔ امریکی ڈرون حملوں اور افغان سرحد سے زمینی لشکر کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ساتھ ساتھ قوم کو دبا اور دھمکیوں کی صورت حال کا سامنا ہے۔ ریلوے کا نظام تباہ ہوچکا ہے، اسٹیل ملز، پیپکو اور دوسرے ادارے انتہائی خراب حالت میں ہیں۔ لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا، رشوت مافیا سمیت ہر قسم کی برائیاں تیزی سے پنپ رہی ہیں۔ پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کے بعد غریبوں کو ایک وقت کی روٹی سے محروم کرنے کے لئے گندم کی قیمت بڑھانے کی بھی باتیں کی جارہی ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان کو نا کام ریاست کے بنانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ان حالات میں یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ ملکی بقا و سا لمیت کے اس نازک مرحلے کی سنگینی کو ملحوظ رکھا جائے اور تصادم کے امکانات سے بچنے کی تدابیر کی جائیں۔ایسے میں حکومت پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ پہل کاری کرے اور کوئی بھی ناخوشگوار صورت حال پیدا ہونے سے قبل ایسے اقدامات کرے جن کے ذریعے اپوزیشن کی شکایات کا ازالہ ہو، عدلیہ سے تصادم و محاذ آرائی کے تاثر کی نفی ہوسکے اور موجودہ نظام سے عوام کی بیزاری کی شدت کو کم کیا جا سکے۔ حالات اس نہج پر جاپہنچے ہیں کہ اب حقائق سے آنکھیں چرانے کی گنجائش باقی نہیں رہی ہے۔ خود حکمراں جماعت کے بعض حلقے سڑکوں پر عوامی عدالتیں لگنے کے خدشات ظاہر کررہے ہیں ۔اب بھی وقت ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی، عدلیہ کے احترام اور عوامی مسائل کے حل کے لئے کچھ کام کرلیا جائے۔ اذیت ناک صورتحال کے ستائے ہوئے عوام سڑکوں پر نکل آئے تو سب سے زیادہ نقصان حکمرانوں کا ہوگا۔ گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی تجویز جنگ اکنامک سیشن میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین معیشت، تاجروں اور صنعتکاروں کے نمائندوں نے صوبوں کی جانب سے وفاق کو گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کرنے کی سمریوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد جب خوراک ایک صوبائی مسئلہ بنا دیا گیا ہے تو پھر صوبائی حکومتوں کو اپنے اپنے دائرہ اختیار میں گندم کے نرخ مقرر کرنے چاہئیں اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کیا گیا تو یہ قو م و ملک کے لئے بے حد تباہ کن ہو گااور مہنگائی کے مارے ہوئے لوگ جو پہلے ہی بمشکل ایک وقت کی روٹی پر گزارہ کر رہے ہیں بھوک سے مر جائیں گے۔ اس پس منظر میں انہوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ چونکہ الیکشن کا موسم آ رہا ہے اس لئے اس قسم کے شوشے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں موجود بڑے بڑے جاگیرداروں کی طرف سے چھوڑے جا رہے ہیں جو اپنی انتخابی مہم کے لئے رقم اکٹھی کرنے کے خواہاں ہیں حالانکہ امر واقع یہ ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم کی طرف سے گندم کی امدادی قیمت میں سو فیصد کئے جانے والے پہلے اضافے کے فوائد بھی عوام تک نہیں پہنچنے دیئے اورا ن کے اشارے پر کام کرنے والے آڑھتی اور ذخیرہ اندوز اب بھی کسانوں کی کھڑی فصلیں کم قیمت پر نہ صرف یہ کہ ایک ایک سال پہلے خرید لیتے ہیں بلکہ گندم مارکیٹ میں آ جانے کے بعد بھی اس کی خریداری میں تاخیر کر کے مجبور کسانوں کو مقررہ قیمت سے کہیں کم نرخ ادا کرتے ہیں اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ کسانوں کو سستی کھاد اور بیجوں کے علاوہ انہیں جدید زرعی مشینری بھی ارزاں نرخوں پر فراہم کی جائے تاکہ ان کا حقیقی فائدہ ہو لیکن گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی کوئی مہم جوئی نہ کی جائے کیونکہ یہ ایک مہلک قدم ہو گا۔

Share this:
Tags:
government load shedding ppp supreme court حکومت سپریم کورٹ لوڈشیڈنگ
hilary
Previous Post پاکستان کی امداد روکنے نہیں دوں گی، ہیلری کلنٹن
Next Post اسلام آباد : عید الاضحیٰ تک مویشیوں کی برآمد پر پابندی عائد
cow goat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close