Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 14, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لمحہ فکریہ کہیں یا خواب کہیں

August 6, 2011 0 1 min read
al qaeda

al qaeda
کبھی کچھ ایسی خبریں جومیرے ملک اور قوم سے متعلق عالمی اداروں کی جانب سے کسی سروے اور تجزے کی روشنی میں (جوجھوٹ اور فریب پر مشمل ہوتی ہیں)جب آتی ہیں تو اِنہیں اکثرپڑھ کر اور سُن کر ہمارے دل اور دماغ پر ایسا محسوس ہونے لگاتاہے کہ جیسے کوئی ہتھوڑے برسارہاہے اور ہم خاموشی سے دردسہہ کر بھی بغیراُف کئے اپنی تکلیف برداشت کئے جارہے ہوتے ہیں اِس لئے کہ ہم یہ بھی خوب سمجھتے ہیں کہ اِس میں جو کچھ بیان کیاگیاہے وہ سچ نہیں ہے مگر پھر بھی یہ ایسی چلبلی اور بل کھاتی اور شرین الفاظ کے ساتھ ساتھ اِس قدر کرینے سے پروئی گئی ہوتی ہیں کہ ہمیں اِن پر سچ کا گمان ہونے لگتاہے کہ اِن میں جو کچھ کہاگیاہے ممکن ہے کہ ایساہی ہو…جیسااِن میں کہاگیاہے۔ مگرایک محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے جب ہم اپنے ملک کے زمینی حقائق اور حالاتِ حاضرہ کا جائزہ لیتے ہیں تو ہم ایسی خبروں سے کبھی بھی متفق نہیں ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ جب ہم اپنے ملک اور قوم سے متعلق ایسی خبریں کہیں سے سُنتے ہیں یا کہیں پڑھتے ہیں تو ہم تُرنت اِن پر یقین نہیں کرتے ہیں ایسی ہی ایک انتہائی اذیت ناک خبر جب ہمارے سامنے سے گزری تو ہماری ذہنی اور جسمانی کیفیت اِس سے کچھ مختلف نہ رہ سکی جس کا ہم اوپر بیان کرچکے ہیں ۔ اگرچہ اِس خبر پر ہماری طرح آپ کو بھی ایک لمحے کے لئے یقین تو نہ آئے مگر ہم یہاں یہ ضرورکہیں گے کہ جب آپ نے یہ خبرپڑھی ہوں گی یا ابھی جِسے ہم تحریرکریں گے جب آپ اِسے پڑھیں گے تو ایک لمحے کے لئے آپ بھی ہماری طرح  حیران اورپریشان ہوکر اپنی زبان سے یہ جملہ ضرور اداکئے بغیرنہیں رہ سکیں گے کہ”لمحہ فکریہ کہیں یا خواب اِسے….؟؟ یعنی خبریہ ہے کہ لندن کے ایک عالمی تجزیاتی ادارے میپل گرافٹ نے دہشت گردی کے خطرے سے دوچار دنیاکے 198ممالک جن میںزیادہ تر صرف مسلم ممالک (جن میںخصوصی طور پر صومالیہاور پاکستان) کوسرِ فہرست رکھاگیاہے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ سروے رپورٹ اپریل2010تامارچ2011، جون2009یاجون2010تک کا جمع کردہ مواد شامل کیاگیاہے اور جس میں میپل گرافٹ نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں یہ کہاہے کہ اِس نے دہشت گردی کی مانیٹرنگ کرنے والی اپنی اِس سروے رپورٹ میں صرف مسلم گروپوں کی پُرتشددکارروائیوں کو ہی مدِنظررکھاہے اور اِس کے ساتھ ہی اِس نے یہ بھی دعوی ٰ ہے کہ اِس نے اپنی اِس  سروے رپورٹ میںخصوصی طور پرمغربی ممالک میں انتہائی دائیں بازو کے انتہاپسندوں کی جانب سے جاری دہشت گردی کے واقعات اور خطرے کو دیدہ و دانستہ طور پر نظراندازکیاہے کیونکہ اِس کا خاص مقصد صرف مسلم ممالک میں ہونے والی دہشت گردی کو ہی نشانہ بناناتھا جس کے لئے اِس نے اپنی اِس سروے رپورٹ میں دنیامیں ہونے والی دہشت گردی کے حوالے سے صومالیہ کو نمبرون جبکہ ہمارے وطن عزیز پاکستان کو دوسرے،عراق تیسرے، افغانستان چوتھے اور نوآزادملک جنوبی سوڈان کو پانچویں نمبرپررکھاہے اِن ممالک کی اِس طرح کی درجہ بندی کے لحاظ سے میپل گرافٹ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اِس نے اِن ممالک کی نمبرنگ انتہائی بریک بینی کے بعد کی ہے اور اِس میں کسی قسم کے شک وشبہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ کوئی ایسے غلط ہونے کا دعویٰ کرے کیونکہ اِس کا یہ کہناہے کہ اِن ممالک میں دنیابھر میں دہشت گردی سے مجموعی ہلاکتوں میں سے 75فیصد ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ تاہم ہمیں یہاں افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑرہاہے کہ میپل گرافٹ نے جانبرادی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی اِس سروے رپورٹ میں مسلم دشمن عیسائی انتہاپسنددہشت گردآندرے بیہرنگ بریونگ کی جانب سے اوسلواور قریبی جزیرے میں دہشت گردحملے اور77افرادکی ہلاکت کو شامل نہ کرکے مسلم ممالک سے نفرت اور اِنہیں دنیا کے سامنے دہشت گرد ثابت کرانے کی سازش کے سوااور کچھ نہیںکیا ہے جبکہ میپل گرافٹ نے دہشت گردی کے لحاظ سے تیار کردہ اپنی اِس سروے رپورٹ میں ممالک کی درجہ بندی کچھ اِس طرح سے کی ہے کہ یمن چھٹے،فلسطین ساتویں، کانگو آٹھویں، وسطی افریقی جمہوریہ نویں، کولمبیادسویں،  الجزائر گیارہوں،تھائی لینڈبارہویں، فلپائن تیرہویں، روس چودہویں، سوڈان پندرہویں، ایران سولہویں، برونڈی سترہویں،بھارت اٹھارویں، نائجیریاانیسویںاور دنیاکا جو سب سے بڑادہشت گرد اور مسلمانوں کا ازلی دشمن اسرائیل ہے اِسے میپل گرافٹ نے بیسویں نمبرپر رکھ کر دنیاکو یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ اسرائیل جو اپنی دہشت گردی سے نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے فلسطینوںکا قتل عام کررہاہے اِس کی یہ دہشت گردی دنیا کے دیگرممالک کے مقابلے میں کچھ نہیں ہے اِس لئے درجہ بندی کے لحاظ سے ایسے بیسویں نمبر پررکھاگیاہے اور اِسی طرح بھارت کو اٹھارویں نمبرپر رکھ کر دنیاکے سامنے بھارت کی کشمیر میں کی جانے والی اُس دہشت گردی کو چھپانے کی بھی کوشش کی گئی ہے جو بھارت اپنی ساڑھے سات لاکھ ننگی بھوکی افواج کے ساتھ نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے کشمیر میں اپنی دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہے یہ میپل گرافٹ کی وہ سروے رپورٹ ہے جس میں اِس نے جانبداری کا کھلاثبوت دیتے ہوئے مسلم ممالک کی ایک ایسی درجہ بندی کی ہے جس میں دہشت گردی کے لحاظ سے صرف مسلم ممالک اور خاص طور پر صرف پاکستان کو ہی دہشت گرد ملک گرداننے اور اِسے بدنام کرنے کا ٹھیکہ لیاگیاہے جبکہ مشرق وسطی میں ، پاکستان میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد عسکریت پسندوں کی انتہائی کارروائیوں اور شمالی افریقہ میں القادہ نواز گروپ الشباب کودہشت گردی کی بنیادی وجوہ قراردیاگیاہے جس کا گڑھ صومالیہ میں ہے نوآزادملک سوڈان میں نئی حکومت کو باغی ملیشیاء کی شورش کا سامنابتایاگیاہے اور یہاں حیرت کی بات تو یہ ہے کہ ایسالگتاہے کہ جیسے میپل گرافٹ نے صرف پاکستان کو دہشت گردی کے لحاظ سے دوسرے نمبررکھنے کے لئے یہ سروے رپورٹ مرتب کی ہے تاکہ مغربی ممالک کا اِس پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھایاجاسکے اور اِس طرح اِس سے مغرب اپناوہ ساراکام پاکستان سے کرائے جو مغرب اِس سے کراناچاہتاہے۔ میپل گرافٹ نے اپنی اِس سروے رپورٹ میں بتایاہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے صومالیہ جو سرِفہرست ہے یہاں 1385،پاکستان میں 2163،عراق میں3456اور افغانستان میں3423افرادہلاک ہوئے جوپوری دنیامیں دہشت گردی سے مجموعی ہلاکتوں کا 75فیصدہے جبکہ دہشت گردی کے حوالے سے کی گئی میپل گرافٹ کی اِس مندرجہ بالا درجہ بندی کو ہی اگردیکھاجائے تو واضح طور پر یہ کہاجاسکتاہے کہ اِس کی یہ سروے رپورٹ سراسر جھوٹ اور فریب پر مبنی ہے کیونکہ اعدادوشمار کی روشنی میں اگر ہم موازنہ کریں تو سوائے صومالیہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ہم سے کم ہے جبکہ  باقی دوسرے ممالک کی تعدارپاکستان  کے مقابلے میں کہیںزیادہ ہے اِس لحاظ سے یہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ اِس کے باوجود بھی میپل گرافٹ نے پاکستان کو ہی دوسرے نمبر پر کیوں رکھاہے ….؟یہ نکتہ بھی سمجھنے والوں کے لئے غور طلب ہے ….یہاں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ میپل گرافٹ نے اپنی اِس سروے رپورٹ میں ایسے فاش غلطی کرکے کیاثابت کرنے کی کوشش کی ہے اِس کے لئے حکومت پاکستان کو عالمی سطح پر اپنااحتجاج ضرور ریکارڈکراناچاہئے تاکہ کوئی دوسرا اپنے ایسی غلط اور فرسودہ رپورٹوں کی روشنی میں پاکستان کا امیج آئندہ خراب نہ کرنے پائے۔ جبکہ مسلمانوں سے خائف اور اِن سے شدیدنفرت کا اظہارکرنے والے لندن کے میپل گرافٹ نے اپنی سروے رپورٹ میںیہ بتایاہے کہ مغربی ممالک میں یونان جو سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہے اورجو مسلم ممالک کی نسبت ہونے والی دہشت گردی کے مقابلے میں درجہ بندی کے لحاظ سے ستائیسویںنمبر پر ہے جبکہ برطانیہ46سے36ویں نمبر پرآگیاہے اور فرانس 45نمبرپر ہے ۔ جبکہ جانبدار میپل گرافٹ کی یہ سروے رپورٹ اور اِس کے یہ تمام دعوے کیاکھلی طور پر یہ ثابت نہیں کررہے ہیں کہ اِس کی یہ سروے رپورٹ غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے جس میں اِس نے مغرب میں پلنے والے عیسائی دہشت گردوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر کئے جانے والے دہشت گردی کے بڑے بڑے حملوں کا کوئی تذکرہ تک نہیں کیا ہے اُلٹا میپل گرافٹ نے اپنی اِس سروے رپورٹ کے ذریعے مغرب کے عیسائی  دہشت گردوں کو بچانے اور مغرب کے عیسائی دہشت گردوں کو پوترثابت کرنے کی اپنے تئیں بہت کوشش کی ہے جبکہ دوسری جانب مسلم ممالک میں ہونے والی ہرچھوٹی سے چھوٹی کارروائی کو بھی بڑھاچڑھاکر یوں پہاڑ بناکر پیش کیاگیاہے کہ جیسے مسلم ممالک میں دہشت گردی کے سوااور کچھ رہ ہی نہیں گیاہے۔ یوں ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ مسلم اُمہ اور بالخصوص حکومتِ پاکستان ، سیاستدان اور پاکستان کے ساڑھے سترہ کروڑ عوام اغیار اور عالمی اداروں کی کسی ایسی خبراور سروے پرضرور نگاہ رکھیں جس میں جھوٹ اور فریب کا سہارالے کر پاکستان کا وقار مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ہو اورجس میںمغرب کے ادارے آئے روز اپنے طرح طرح کے غلط اور بے بنیاد اور منفی پروپیگنڈوں کے ذریعے پاکستان سے متعلق اپنے مفروضوں کی روشنی میں تیارکردہ اپنی رپورٹوں اور سروے میں یہ بتارہے ہوںکہ پاکستان ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ اِس کے خلاف عالمی سطح پر اپنابھرپور احتجاج ریکارڈ کرایں اور دنیا کو پاکستان کے اصل حالات حقائق سے آگاہ کریں اور اِسے یہ سمجھانے کی کوشش کریں کے پاکستان ایسا ہرگزنہیں ہے جس طرح پاکستان دشمن عالمی ادارے پاکستان سے متعلق اپنے منفی پروپیگنڈوں سے دنیاکے سامنے پاکستان کا غلط امیج قائم کرارہے ہیں۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
bomb blast killed people pakistan القاعدہ پاکستان دہشت گردی
Japan
Previous Post جاپان : اوکی ناوا میں ہوا کے طوفان ،29 افراد زخمی
Next Post کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی نظام بحال
Gov Babar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close