Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 17, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موجودہ حکمران اور بجلی کا بحران

June 24, 2011 0 1 min read
Wapda Pakistan
Wapda Pakistan
Wapda Pakistan

اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہماراملک دنیا کی ایک ایٹمی قوت ضرور ہے مگر اِس کے ساتھ ہی یہ بھی سچ ہے کہ پاکستان اپنی اِس حیثیت کے اعتبار سے اپنے تمام حصوں میں مساوی ترقی نہیں کرپایاہے یہ اپنے قیام سے اَب تک غیر ترقی یافتہ ہونے کا ٹیکہ اپنے ماتھے پر سجائے ہوئے ہے جبکہ ہوناتو یہ چاہئے تھاکہ آج یہ جس طرح ایک ایٹمی ملک بناہواہے اِس کا شمار بھی دنیاکے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں ضرورہوناچاہئے تھا۔

 

مگر افسوس کہ یہ اَب تک غیرترقی یافتہ ملک ہونے کے خول سے نہیں نکل سکاہے اِس کی کیاوجہ ہے …..؟یہ ایک علیحدہ بحث ہے مگر ہم یہاں اتناضرور عرض کریں گے کہ ہمارا یہ ملک پاکستان بھی دنیا کا ایک دولت مندملک بن سکتاہے بشرطیکہ ہم اپنے اُن قدرتی وسائل سے بھرپور استفادہ حاصل کریں جنہیں قدرت نے ہماری ضرورتوں کو پوراکرنے کے لئے ہماری زمین کے چپے چپے میں پوشیدہ کر رکھاہے یعنی جس دن ہم نے اپنے اِن قدرتی وسائل کو اپنی ضرورتوں کو پوراکرنے کے لئے استعمال کرناشروع کردیا تو ہم یقین کرسکتے ہیں کہ ہماراملک بھی دنیاکے اُن دولت مند ممالک کی صف میں ضرورکھڑاہوسکتاہے جن سے ہم اَب تک اپنی ضرورتوں کوپوراکرنے کے لئے کبھی قرض توکبھی امداداور جب اِن سے بھی ہماراکام نہیں چلتاہے تو ہم کشکول ہاتھ میں اُٹھائے اِن سے بھیک مانگنے کے لئے نکل پڑتے ہیں ۔اِس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے اپنے اِن زرائع کو اپنی ترقی اور خوشحالی کے لئے سنجیدگی اور حقیقی معنوں میں بروئے کار لانے سے متعلق کبھی سوچابھی نہیں ہے کیوںکہ گزشتہ 64سالوں کے دوران ہمارا سارازور تواپنی ضرورتوں اور خواہشات کو پوراکرنے کے لئے اپنوں اور اغیار سے جھولیاں پھیلاپھیلاکر قرض،امداداور بھیک مانگنے میں ہی گزرگیاہے جب اِن سے ہی اپناکام چل جاتاہے تو پھر کیا۔

ضرور ت ہے کہ کوئی ایساکام کیاجائے جس میں ہماری ذہنی اور جسمانی توانائی خرچ ہو اور یہی کچھ ملے جو(صرف ذراسا کشکول اٹھانے )بھیک مانگنے سے مل جاتاہے۔
مگر دوسری جانب ایک یہ بھی حقیقت ہے کہ دنیاکے کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کا دارومدار اپنے زرائع کو استعمال میں لائے بغیر ممکن نہیں ہے یعنی اِس کی ترقی اور استحکام اُس وقت تک بے معنی ہیں جب تک یہ اپنے زرائع کو استعمال میں نہیں لاتایہاں ہمیں کہنے دیجئے کہ دنیاکے جو ممالک اپنے وسائل کو استعمال میں نہیں لاتے تو اِن کا معیار زندگی بھی ہماری طرح سے کبھی بلندنہیں ہوتاہے اور اِسی طرح ہمارے خیال میں دنیاکے کسی بھی ملک کے لئے اِس کے باشندوں کی خوشحالی مسرت اور ترقی سے زیادہ اور کوئی امر قابل اطمنان اور باعث افتخار نہیں ہوسکتااور دنیاکے کسی بھی ملک کے حکمران کے لئے اُس کی سب سے زیادہ بڑی اور اہم کامیابی یہی ہے کہ اِس کے عوام کو مادی ، اخلاقی ،سیاسی ،اقتصادی ،صحت عامہ، تعلیم اور روحانی ترقی حاصل ہو۔

اِس ساری تمہید کے منظر اور پس منظر میں اگر ہمارے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی بھی ہماری اتنی سے بات سمجھ لیں کہ اقتدار تمام تر ایک ایسی مقدس امانت ہوتاہے جو قومیں اپنے اندر سے اُس شخض کے حوالے کرتی ہیں جو اُن میں سب سے زیادہ مخلص، امانتدار، دیانتدار اور سب سے زیادہ فہم وفراست سے مالامال ہوتاہے اِن صفات کی حامل شخصیت کو جب اقتدار اللہ تعالی کی طرف سے مل جاتاہے تو اِس شخص پر یہ بات پوری طرح سے لازم ہوجاتی ہے کہ وہ رب کائنات کی طرف سے تفویض کی گئی اِس اہم زمہ دار ی کو انتہائی نیک نیتی اور خلوص کے ساتھ نوع انسانی کی خدمت کے لئے خوش اسلوبی سے انجام دے اور پوری طرح امانت داری اور دیانتداری کے ساتھ اپنے دورے اقتدار میں اپنی قوم اور ملک و ملت کے لئے اپنی تمام ترخداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لائے تاکہ وہ روزقیامت اللہ تعالی کے سامنے سُرخروہو اور اللہ کو بتاسکے کے اے میرے رب تو نے مجھے اقتدار کی صورت میں جو ذمہ داری سونپی تھی اُسے میں نے اپنی پوری دیانتداری اور خلوص نیت کے ساتھ انجام دی اور آج میرے رب تو اِس کے صلے میں مجھے اِنعام اور اکرام سے نوازدے۔

ناکہ جس طرح گزشتہ دنوں وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی صاحب آپ نے اپنی اُن تمام تر ذمہ داریوں سے جواللہ تعالیٰ نے آپ کووطن پاکستان کا اقتدار سونپ کردی ہیں اِن سے پہلوتہی کرتے ہوئے جب آپ نے اپنے انتہائی معصوم لہجے میںاپنے نئے سیکرٹری امتیاز حُسین قاضی سے گفتگوکرتے ہوئے اِنہیں”ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ” تو قوم کو آپ کی اِس بے معنی اور بے مقصد ہدایت سے سخت مایوس ہوئی ۔

اِس موقع پر قوم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئی ہے کہ وزیراعظم نے وزارت پانی وبجلی کے نئے سیکرٹری امتیاز حسین قاضی کو اِن سے اسپیشل ملاقات کے دوران اِنہیں اپنی خصوصی ہدایت میں صرف اِس بات کا کیوں پابندکیاہے….؟؟ کہ ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ بجلی کی لودشیڈنگ نہ کی جائے” وہ یہ بھی تو امیتاز حسین قاضی کو کہہ سکتے تھے کہ آج عوام ملک میں توانائی بالخصوص بجلی کے بحران کے باعث کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے سخت پریشان ہے تو وہیں اِس سے ملک کی صنعتی ترقی اور معیشت کا پہیہ رک گیاہے ملک کے طول وارض سے بجلی کے بحران اور طویل لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر تمام تر اقدامات اُٹھائے جائیں ۔

کوشش کی جائے کہ آپ(مسٹر امتیاز حسین قاضی) اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے ساتھ ساتھ ملک کی دم توڑتی معیشت کو سہارادینے کے لئے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ بن کرائیں۔
مگر ہائے رے …!افسوس کہ وزیراعظم ایساکچھ نہیں کہہ سکے بلکہ اُنہوں نے امیتاز قاضی سے جو کہااِس سے تو صاف طور پر یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جیسے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے اپنے ڈھکے چھپے لہجے میں سیکرٹری امتیاز حسین قاضی کو یہ سمجھادیاہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں ڈنکے کی چوٹ پر غیراعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بجائے اعلانیہ طورپر لوڈشیڈنگ کی جائے بھلے سے وہ بیس سے تائیس گھنٹوں یاپورے پورے دن اور رات پر ہی کیوں نہ محیط ہو۔

ِ اِس موقع پر ہم یہ کہناچاہیں گے کہ ارے وزیراعظم صاحب آپ اور صدرمملکت کی یہ کیسی عوامی اور جمہوریت حکومت ہے کہ آج ملک کے عوام اِس جمہوری حکومت میں اُن چیدہ چیدہ مسائل سے بھی دوچار ہوگئی ہے جن سے یہ کسی بھی آمر حکمران کے دورِ میں بھی شاید کبھی رہی ہومگر آپ لوگوں کی سول اور عوامی جمہوری حکومت نے تو عوام کو مسائل کی کچی میں پیس کراِس کاکچومر ہی بنادیاہے اور بڑی افسوس کی بات ہے کہ آپ لوگ اِس کے باوجودبھی کس منہ سے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ کی حکومت نے عوام کے وہ دیرینہ مسائل حل کردیئے ہیں جن سے یہ گزشتہ 64سالوں سے دوچار تھی ۔

جبکہ اگر صحیح معنوں میں حقیقت پسندی سے دیکھاجائے تو حقائق اِس کے یکدم برعکس یہ ہیں کہ موجودہ عوامی اور جمہوری حکومت نے کسی آمر کی دورِحکومت سے کئی گنازیادہ آج عوامی مسائل میں اضافہ کردیاہے جس کی وجہ سے ملک کے ساڑھے سترہ کروڑعوام ہاتھ اُٹھااُٹھاکراللہ تعالی ٰ سے یہ دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے !رب کائنات آئندہ ایسی سول حکومت ہم پر مسلط نہ کرناجوملک کے عوام اور ملک کے ساتھ اِس حکومت کی طرح مخلص نہ ہوجو ہر لمحہ اور ہرگھڑی اپنے مفادات کا خیال رکھے اور عوامی مسائل کو پسِ پست ڈال کراپنے بینک بیلس بھرے اور قومی خزانے کو موجودہ حکمرانوں کی طرح اپنی عیاشیوں پر خرچ کرکے یہ دعویٰ کرے کہ اِس نے عوام کی خدمت کی ہے جس طرح آج وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے بجلی کے بحران میں گھری ہوئی۔

اپنی قوم کو اِس مسلے سے فوری نجات دلوانے کے بجائے اِس کے ذمہ داروں کو اپناسینہ ٹھونک کہاہے کہ ملک میں غیراعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کیاجائے” ہم یہاں آخر میں ایک مرتبہ پھر یہی کہیں گے کہ ایسامحسوس ہوتاہے کہ جیسے وہ یہ کہناچارہے ہوں ہوسکے تو اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جائے بھلے سے وہ 20سے23گھنٹوں یا پورے پورے رات دن کے دورانئے کی ہومگر توانائی بچانے کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہو ضرور ہو۔

محمدا عظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Electricity Mohammad Azam pakistan Wapda
India Pakistan War
Previous Post انڈوپاک میں اسلحے کی نان سٹاپ دوڑ
Next Post کیا ایسے بھی حکمران ہوتے ہیں ؟؟
Zardari and Gilani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close