کراچی کے علاقے بغدادی موسی لین میں ایک چار منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کاروائیں کا آغاز کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ تین زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کراچی : بغدادی موسیٰ لین میں چار منزلہ عمارت گر گئی

