اللہ تعالی کا سب سے بڑا انعام یہ ہوتا ہے کہ وہ کسی کے دل میں اپنے محبوب بندوں کی محبت ڈال دے۔ صوفی مسعود احمد
فیصل آباد : دور حاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست ومحفل ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ…
