اسلام آباد: وفاقی وزیر مزہبی امور سردار یو سف کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج کے قریب الٹ گئی، زرائع۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر مزہبی امور سردار یو سف کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج کے قریب الٹ گئی، زرائع۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر مزہبی امور سردار یو سف کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج کے قریب الٹ گئی، زرائع۔
نصیر آباد: ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ،ایف سی زرائع۔گرڈاسٹیشن میں نصب 13 کلو وزنی بم برآمد۔
کوئٹہ: ژوب کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع۔
کراچی: اورنگی 5نمبر میں بس الٹ گئی۔ کئی افراد زخمی، ریسکیو زرائع۔
مہمند ایجنسی :یکہ غنڈ کے علاقے مچنی میں بنیادی مرکز صحت میں 2 دھماکہ، سرکاری زرائع۔
بفرزون میں شہریوں نے 3 چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، زرائع۔
پشین : کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 15افراد بے ہوش: لیویز زرایع۔کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے…
جنید خان کی جگہ بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، زرائع۔ بلاول بھٹی کو نیوزی لینڈ کے خلاف 2ون ڈے میں کھلایا…
سردار رضا خان ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر مقرر، زرائع۔
جہلم ، گرما روڈ پر تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ،8 افراد زخمی، ریسکیو زرائع۔
قصور:پتوکی تول پلازہ بس کی ٹکر سے2 افراد جاں بحق، ریسکیو زرائع۔
پرویز مشرف کی والدہ دبئی سے کراچی کیلیے روانہ، زرائع۔
خیبر ایجنسی: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، ہلاک دیشتگرد کی تعداد 10 ہوگئی، سیکیورٹی زرائع۔
سانگھڑ: تصادم میں نظاماتی قبیلے کے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے، زرائع۔
جنوبی وزیرستان: وانا کے علاقے میں ڈرون حملہ، دوافراد جاں بحق، 4 زخمی، زرائع۔
دوسر والہ بچہ این آئی سی ایچ میں دم توڑ گیا، اسپتال زرائع۔
کوئٹہ: کنویں سے نکالا گیا ایک زخمی نوجوان دم توڑ گیا، اسپتال زرائع۔
علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔
راولپنڈی:ڈھوک للیاں میں گھر کی چھت گر گئی، پانچ افراد جاں بحق، ریسکیو زرائع۔
Start typing to search...
