یوم آزادی میگا اسپورٹس ایونٹ آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی مہمان خصوصی ہونگے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور غازی شوٹنگ بال کلب کے اشتراک سے یوم…
