چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر یورپ میں جاری کوششوں پر تبادلہ خیال
میرپور/۔برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید سے ان کی رہائشگاہ…
