امام کعبہ ڈاکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب کے اعزاز میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شمشاد حسین کی طرف سے ناشتہ کا اہتمام کیا گیا
پیرس، گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) امام کعبہ ڈاکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب کے اعزاز میں گلیانہ کے نواحی موضع حسام کی معروف سیاسی…
