جنوبی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک
جنوبی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 4افراد ہلاک۔
جنوبی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 4افراد ہلاک۔
شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں گھر پر جاسوس طیارے کا حملہ،7 افراد ہلاک۔ جاسوس طیارے سے گھر پر 2 میزائل فائر کیے گئے۔
پشاور : ناصر باغ ، مبینہ طور پر پولیس حراست سے فرار کی کو شش کرنے والہ ملزم فائرنگ سے ہلاک۔
کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین افراد ہلاک۔
ہنگو: شیریں درہ، خزینہ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 20 دہشتگرد ہلاک۔
سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ 2 اشتہاری ہلاک۔
شمالی وزیرستان: دتہ خیل گھر پر جاسوس طیارے کا حملہ 6 افراد ہلاک۔
بیچنگ: چین میں فیکٹری میں دھماکہ، 65 افراد ہلاک۔
نئی دہلی: تلنگانہ میں بس اور ٹرین کی ٹکر، ڈرائیور سمیت 15 طالبعلم ہلاک۔
آپریشن ضرب عضب وادی شوال میں فضائی حملے میں 35 دہشت گرد ہلاک۔ ہلاک دہشتگرد علا قے سے فرار ہونیکی کوشش کر رہے تھے، آئی…
Start typing to search...
