الخدمت فاوَنڈیشن، اے پی پی این اے کے تعاون سے کورونا کے مریضوں کو مفت آکسیجن سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹر فراہم کرے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن
اسلام آباد : الخدمت فاوَنڈیشن پاکستان ،اے پی پی این اے( ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ) کے تعاون سے کورونا…
