بلوچستان کی تاریِخ میں تعلیم اور اساتذہ کے لیے پہلی بار بہت اچھی پالیسی متعارف کرائی گئی۔ محمد صدیق مدنی
چمن: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے سابق ضلعی سنئیر نائب صدر حافظ محمدصدیق مدنی نے ڈائریکٹر سکولز کوئٹہ بلوچستان عبدالواحد شاکر…
