چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا کا چیئرمین ورکس کمیٹی کے ایم سی محمد ارشد اور یوسیز چیئر مین کے ہمراہ شاہ فیصل زون یونین کمیٹی 13 اور 14 کا دورہ
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا کا محکمہ صفائی اور الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت ضلع کورنگی کے تمام یونین کمیٹیز میں بلاتفریق صفائی وستھرائی…
