الخدمت فاءونڈیشن سٹریٹ چلڈرن کو صحت و تعلیم کے ساتھ ساتھ ذہنی و جسمانی نشوونما کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ حامد اطہر ملک
اسلام آباد : الخدمت فاءونڈیشن کے پروگرام ’’تعلیم‘‘ کے تحت سٹریٹ چلڈرن میں راشن تقسیم کر دیا گیا۔ الخدمت فاءونڈیشن سٹریٹ چلڈرن کوصحت و تعلیم…
