حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال سے امت ایک عظیم دینی وروحانی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ پیر عثمان افضل قادری
اسلام آباد گجرات (پریس ریلیز) ممتاز روحانی پیشواء و سجادہ نشین گولڑہ شریف حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال…
