14 دسمبر کو السید اسپورٹس کمیٹی کے تحت بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی انعامات تقسیم کرینگے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی سے اُن کے دفتر میں السید اسپورٹس کمیٹی کے چیئر مین KCCA کے سابق صدر پروفیسر سراج السلام…
