الخدمت کورونا ٹیسٹنگ لیب کا مقصد عوام الناس کو معیاری اور کم قیمت میں ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمن
اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل شاہد اقبال نے دیگر ذمہ داران…
