11 مئی کو ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے شرافت کے علمبرداروں اور ملک ٹورنے ،ملک لوٹنے والوںکے درمیان مقابلہ ہو گا ،روحیل اکبر
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ 11مئی کو ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے شرافت کے…
