بلدیہ کورنگی کے تمام زونز میں عید الاضحی سے قبل تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دی گئی۔ شاہ فیصل، کورنگی اور لانڈھی زون کے ملازمین میں خوشی کی لہر
کراچی (خصوصی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور میونسپل کمشنر مسرور میمن کی کاوشوں کی بدولت بلدیہ کورنگی کے افسران و ملازمین کی عید سے…
