دھڑکن بتا رہی ہے کہ آجائے گا وہ بس جو تشنگی ہے دل کی بجھا جائے گا وہ بس دے جاتا مجھکو نیند تو میں خواب دیکھتا درشن کراکے مجھکو سُلا جائے گا وہ بسسویا ہی تھا میں نیند کی آغوش میں ابھیچہرہ دکھا کے پھر سے گجا جائے گا وہ بس آندھی ہے یا طوفان وہ یا کہربا ء فلکاسطرح آکے پھر سے چلا جائے گا وہ بساُسکی ہی بات اُس سے کروں بات تو نہیں اپنی ہی بات مجھکو سُنا جائے گا وہ بس رہتا نشے میں چور ہوں بِن پیئے ہوئےنظروں سے ایسا جام پِلا جائے گا وہ بسآتا ہی کیوں ہے چھوڑ کے جانے کے واسطےہنستے ہوئے مجھے بھی راُلا جائے گا وہ بس نعیمی ہیں رُت جگے ہی مقدر میں کیا کریں سبنا حسین پھر دکھا جائے گا وہ بس
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
