گجرات(جی پی آئی)ضلع گجرات کے عوام کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ملک کے معروف سائنسدان و ماہر زراعت عمر فاروقی نے کیا انہوںنے کہا کہ ہم گجرات کی عوام کو تحفہ دینا چاہتے ہیں اور تمام کوڑا کرکٹ جو کہ وبال جان بنتا ہے سے بہتر انداز میں کام لینے کیلئے اقدمات کریں گے ، انہوںنے کہا کہ حکمرانوں سے میری اس سلسلہ میں بات چیت جاری ہے ، اور عوام کو جلد یہ تحفہ ملے گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
