گجرات(جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر آف ڈیرہ گجراں نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں چوہدری برادران کے نامزد کردہ امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم کی کامیابی نے اس بات کا ثبوت دے دیا ہے کہ گجرات چوہدری برادران کا قلعہ ہے اور گجرات کے لوگ چوہدری برادران سے محبت کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ہر موقع پر چوہدری برادران کے نامزد کردہ امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب سے ہمکنار ہوتے ہیں ، مخالفین کے تمام دعوے خاک میں مل گئے ہیں ، چوہدری برادران کی کامیابی نے یہ بات ثابت کر دی ہے ، کہ گجرات میں چوہدری برادران کو شکست نہیں دی جا سکتی ، ضلع گجرات کے عوام کے اتحاد کی وجہ سے آج چوہدری برادران کا سر بلند ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
