گجرات (جی پی آئی ) سوشل ورکر خادم علی خادم ممبر ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام پنجاب عزیز بٹی شہید ہسپتال گجرات نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے علاج کیلئے انٹر فیران تھراپی کے ٹیکے ہسپتال میں آ گئے ہیں ۔ جس کسی نے کالے یرقان کے علاج کیلئے فائل جمع کرائی ہو وہ ہسپتال کی طرف رجوع کریں ٹیکے حکومت ِ پنجاب کی طرف سے بھجوا دئیے گئے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
