گجرات (جی پی آئی ) صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عالمی تنظیم اہلسنت پنجاب علامہ محمد حنیف طاہر القادری کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں ،ا ن کی نماز جنازہ امیر عالمی تنظیم اہلسنت و ڈپٹی چیئرمین سنی اتحاد کونسل پیر محمد افضل قادری نے پڑھایا۔
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کل بروز بدھ جامع مسجد بلال پھالیہ میں پڑھا جائیگا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
