Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئندہ الیکشن اور عام آدمی !

January 1, 2013 0 1 min read
Election Pakistan
Election Pakistan
Election Pakistan

میں ایک عام آدمی ہوں۔ پرانے شہر کی ایک تنگ گلی کے ایک تاریک مکان میں رہنے والا ایک عام آدمی۔ میری زندگی کا تجربہ ہے کہ بڑے سے بڑا آدمی آپ کو چھوٹے سے چھوٹا فائدہ نہیں پہنچا سکتا اور چھوٹے سے چھوٹا آدمی بڑے سے بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے۔ میری زندگی ایک دائرے میں پھنسی ہوئی ہے اور اس دائرے نے مجھے کسی قابل نہیں چھوڑا ہے۔ آج مجھے 500 روپے چاہئیں، صبح سے لے کر شام تک کاوشوں کے بعد نقد ادھار کر کے 500 روپے حاصل کیے۔ پورا دن اس سوچ فکر میں برباد کیا۔ رات ہوتے 500 روپے کا انتظام ہوا۔ اب دوسرے دن پھر 300 روپے کی ضرورت ہے۔ دوسرا دن ان 300 روپے کے انتظام میں گزرا۔ کوئی اور سوچ فکر نہیں بس ان 300 روپے حاصل کرنے کی دھن۔

شام تک 300 روپے کا انتظام ہوا، پھر اگلے دن 450 روپے چاہئیں، غرض یکہ پوری زندگی ان چند کوڑیوں کو حاصل کرنے میں گزر رہی ہے۔ کوئی بڑی سوچ و فکر ہو ہی نہیں سکتی، کیوں کہ ان دو چار سو روپے کی ضرورت اتنی شدت سے ہوتی ہے کہ سوچ اس دائرے سے باہر نکل ہی نہیں پاتی۔ کبھی دودھ، آٹا، گھی، مصالحے کبھی بچے کے اسکول کے خرچے، کبھی بچے کی اسکول کی فیس جو اگر داخل نہیں کی تو بچے کا نام کٹ جائے گا۔ کبھی بجلی کا بل غرضیکہ یہ دوچار سو روپے زندگی کا محور ہو کر رہ گئے ہیں۔ بیوی کے پاس زیور تھے ہی کتنے، لیکن جو بھی تھوڑے بہت تھے سب فروخت ہوچکے ہیں، اب کوئی ایسی چیز گھر میں نہیں ہے۔

یہ سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی کتنا مشکل ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ سفید پوشی کا بھر م بھی ہم جیسے لوگوں کی دماغی کی سوچ ہے، ورنہ معاشرے میں ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ہم جیسے لوگ صرف اپنے ذہنی سکون کے لیے سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہیں۔ چند خدا ترس لوگ ہم سے ہنس کر سلام دعا کرلیتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں کہ ہم سفید پوش ہیں اور معاشرے میں ہمارا مقام ہے، جب کہ معاشرے میں ہمارا کوئی مقام نہیں ہے۔ اس سوچ کی پستی نے ہی شاید ہمیں اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے۔ ہم جیسے لوگوں کو یہ بڑی فکر ہوتی ہے کہ لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچیں گے، جب کہ لوگوں کے پاس ہمارے بارے میں سوچنے کی فرصت ہی نہیں ہے۔ ہم جیسے عام آدمی ایک حد سے زیادہ دوسرے کے سامنے جھکتے بھی نہیں ہیں۔ امیر طبقے کے لوگ اپنا کام نکالنے کے لیے دوسرے کے پیر بھی پکڑ لیتے ہیں۔ دوسرے کے سامنے گڑا گڑا لیتے ہیں اور اپنا کام نکال لیتے ہیں، وہ یہ نہیں سوچتے کہ لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچیں گے۔ شاید عام آدمی اسی لیے عام آدمی ہوتا ہے، کیوں کہ وہ لوگوں کے اپنے بارے میں سوچنے کا بڑا خیال رکھتا ہے۔ شاید ہم جیسے عام آدمی صرف اپنے ہی بارے میں سوچتے ہیں اور جب ہم جیسے عام آدمی کو موقع ملتا ہے، تب بھی ہماری سوچ نہیں بدلتی اور ہم اپنے ہی بارے میں سوچتے ہیں۔ وہ شروع کی چند روپے کی دوڑ دھوپ اپنے بارے میں سوچنے کی عادت اتنی مضبوط کردیتی ہے کہ عام آدمی کتنے ہی بڑے مقام پر پہنچ جائے صرف اپنے ہی بارے میں سوچتا رہ جاتا ہے۔

Bribery Recommendation
Bribery Recommendation

قوم و ملت، ملک، رشتہ دار خاندان ، پڑوسی، مسافر وغیرہ کسی کے بارے میں کوئی سوچ نہیں ہوتی۔ عام آدمی میں اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کرنے کی عادت بھی پہنچتی ہے، کیوں کہ میں ایک عام آدمی ہوں اس لیے یہ عادت مجھ میں بھی بدرجہ اتم موجود ہے۔آج کے دور کی قسمت کی ستم ظریفی یہ ہے کہ نااہل آدمی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے اور اہل انسان دروازے کے بارے کھڑا ہے۔ نااہل آدمی رشوت اور سفارش کے زور پر کرسی تک پہنچ جاتا ہے، کیوں کہ یہ نااہل ہوتا ہے، اسی لیے سفارش یا رشوت کی ضرورت پڑتی ہے۔ اہل انسان عام طور پر رشوت دینے یا سفارش لگوانے کے قابل نہیں ہوتے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیت میں کمی آتی جاتی ہے اور مواقع میسر نہ ہونے کی وجہ سے مزاج میں شکوہ کرنے کی عادت اور تلخی آجاتی ہے۔ ہمارے سماج میں بہت ساری خرابیاں جمہوریت کی دین ہیں۔جمہوریت کی یہ ایک بہت بڑی خرابی ہے۔

دولت اور سیاسی طاقت کے زور پر جاہل آدمی بھی اپنی بات اتنے وثوق سے کہتا ہے گویا کہ صحیح بات کہہ رہا ہو۔ جمہوریت میں سیاسی طاقت کا منبع پیسے اور غنڈہ گردی کی طاقت ہے۔ رہی سہی کسر جمہوریت کے دوسرے ادارے پوری کردیتے ہیں۔ مثال کے طور پر الیکشن کمیشن نے الیکشن پر خرچ کرنے پر ایک حد قائم کر دی۔ اس سے پہلے سیاسی لوگ الیکشن لڑتے تھے۔ خرچ ، پوسٹر، بینرز، اشتہار بازی ، بلے، جھنڈے وغیرہ میں ہوتا تھا، اس سے لوگوں کو روزگار ملتا تھا۔ اب سیاسی لوگ ان چیزوں پر خرچ نہ کر کے ووٹ خریدنے پر خرچ کرتے ہیں اور ان سیاسی لوگوں کو ووٹ خریدنے میں آسانی بھی ہوگئی ہے، گویا کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی لوگوں کا کام اور آسان بنا دیا ہے۔ اب تو جو امیدوار ووٹ کی جتنی زیادہ قیمت لگائے گا وہی جیتے گا۔

ان امیدواروں کے پیچھے مختلف قسم کے مافیا ہوتے ہیں، بلکہ یہ کہنا بہتر ہوگا کہ امیدوار کا تعین کرتے ہی مافیا ہیں جب امیدوار مافیا کی مدد سے جیت کر آئے گا تو ظاہر ہے کس کا کام کرے گا ، ان امیدواروں کا تعلق اب عوام سے نہیں ہے، بلکہ جس کی سپورٹ پر جتنا بڑا مافیا وہی الیکشن جیتے گا۔ عوام تو صرف ووٹ بیچتے ہیں۔ اس ووٹ کی خریداری میں بھی دلال ہوتے ہیں جو اپنا معقول کمیشن رکھتے ہیں۔ الیکشن کمیشن اپنی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ہم نے الیکشن پر زیادہ خرچ کرنے پر پابندی لگا دی ہے، کوئی بھی امیدوار حد سے زیادہ خرچ کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اب الیکشن کا خرچ پہلے سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ امیدوار جو فی ووٹ پچاس روپے کا خرچ کرتا تھا، اب پانچ سو سے زیادہ خرچ کرتا ہے اور ووٹر کی حیثیت بھی اب بہت کم رہ گئی ہے، کیوں کہ امیدوار کو معلوم ہے کہ ووٹر سیاسی دلالوں کے ذریعے خریدے جاتے ہیں۔ گویا کہ الیکشن اب وہ جیتے گا جس کا تعلق اچھے اور بڑے قسم کے سیاسی دلالوں سے ہو گا اور زیادہ بڑا اور زیادہ پیسے والا مافیا جس کی سپورٹ پر ہو گا۔

Pakistan Democracy
Pakistan Democracy

ہم نے آج تک کوئی ایسا پارلیمنٹ، اسمبلی ممبر نہیں دیکھا جو اپنے کردار، اعلیٰ اخلاقی معیار یا کسی نظریے کی بنیاد پر جیت کر آیا ہو۔ سارا کھیل پیسے اور طاقت کا ہے۔ آج کی جمہوریت میں کسی کا کوئی نظریہ ، نظام حکومت ، عوامی فلاح یا اور کوئی تعمیری کام کی کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی سیاسی لوگوں کا عوام سے کوئی تعلق ہے۔ بس خانہ پری کے لیے سیاسی لوگ عوام کے بیچ میں آتے ہیں ورنہ الیکشن کے فیصلے تو بند کمروں میں ہوتے ہیں۔

یہ تو بات ہوئی ملک کے اندر کی۔ اب سوال یہ ہے کہ مرکز میں یا صوبے میں حکومت کون بنائے گا تو اس کا فیصلہ کون کرے گا اس کا فیصلہ ہمارے ملک کے اندر نہیں ہوتا۔ خاص طور سے مرکزی حکومت بنانے کے لیے کسی پارٹی کو اپنا قبلہ متعین کرنا ہوتا ہے۔ اس قبلے کا رخ امریکہ، یورپ وغیرہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اس قبلے کے رخ کا تعین کھلے عام بھی ہو سکتا ہے اور کئی اور دیگر ممالک کی طرح چوری چھپے سے بھی ہو سکتا ہے۔ مقصد تو قبلے کے رخ کو طے کرنا ہے۔ اب یہ جمہوریت کا کھیل بین الاقوامی سطح پر پہنچ جاتا ہے۔ دکھاوے کے لیے یہ قبلے کا رخ مختلف ہو سکتا ہے، لیکن دراصل یہ رخ ایک ہی ہے جو امریکہ بہادر طے کریگا ، اور عوام پر مسلط کردیا جائے گا۔ بشکریہ

تحریر : ایم اے تبسم
matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

M A Tabassum
M A Tabassum

 

Share this:
Tags:
Society waste الیکشن برباد تجربہ رشوت کاوش معاشرے
Sami Khan Visit
Previous Post عوام کو صحت مند اور ٹائون کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ سمیع خان
Next Post سندھ میں خسرہ سے210بچے جاں بحق ہوئے،عالمی ادارہ صحت
World Health Organization

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close