
آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم مالا کنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرات اسکرودو میں منی چار ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
