وفاقی وزیر قانون مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے این آر او عملدرآمد کیس میں بہت بڑا فیصلہ دیا ہے، حکومت آئین و قانون کے مطابق جو اقدام ضروری ہو گا کرے گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

Start typing to search...