Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئین کے مجرم

November 11, 2012 0 1 min read
Tariq Butt
Tariq Butt
Tariq Butt

فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان کی حکومت جب عوامی تحریک کو کچلنے میں ناکام ہو گئی اور اس تحریک کو کنٹرول کرنا اس کے بس سے باہر ہو گیا تو جنرل محمد ایوب خان نے اقتدار اپنے ایک دوسرے فوجی بھائی جنرل یحی خان کے سپرد کر کے اقتدار کے ایوا نوں کو خیر باد کہہ دیا۔وہ بھی کیا زمانہ تھا جب اس ملک کی باگ ڈور جنرل یحی خان جیسے نا عاقبت اندیش حکمران کے ہاتھوں میں تھی جسے نہ اپنا ہوش تھا اور نہ ہی ملک کی کوئی خبر تھی ۔البتہ اتنا ضرور تھا کہ اسے جن چیزوں میں رغبت تھی ان کا اسے بہر حال ہوش رہتا تھا ۔

میں تو اسے پاکستان کی بد قسمتی ہی کہونگا کہ اس ملک پر یحی خان جیسے لوگوں کو بھی حکو مت کرنے کا اختیار مل گیا تھا اور یہ اختیار اسے فوج کی قوت سے حاصل ہوا تھا۔جنرل محمد ایوب خان نے 1958 میں قتدار پر قبضہ کر لیا تو سب نے اسے بادلِ نخواستہ قبول کر لیا اور پھر دس سالوں تک جنرل ایوب کو برداشت بھی کیا ۔ سیاسی غلطیوں سے کوئی بھی مبرا نہیں اور بہت سی غلطیاں جنرل ایوب خان سے بھی ہوئیں لیکن عوامی تحریک سے خو ف زدہ ہو کر اقتداریحی خان جیسے لوگوں کے حوالے کرنا اتنی سنگین غلطی تھی جس پر قوم ایوب خان کو کبھی معاف نہیں کریگی ۔جنرل ایوب خان کا فرض تھا کہ وہ ایک غیر جانبدار عبوری حکومت تشکیل د یتے جو منصفانہ انتخا با ت کا انعقاد کر کے اقتدارملک کے حقیقی نمائندوں کے حو الے کر دیتی لیکن جنرل محمد ایوب خان ایسا کرنے میں ناکام رہے بلکہ انھوں نے اقتدار فوج کے حوالے کر کے ملک کو ایسی دلدل میں پھینک دیا جس سے پاکستان دو لخت ہو گیا۔

جنر ل یحی خان نے مارشل لا لگایا تو اسے حسبِ روائیت عدالت میں چیلنج بھی کر دیا گیا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے یحی خان کے دورِ حکومت میں اس کے خلاف کوئی فیصلہ صادر نہ کیا بلکہ سپر یم کورٹ کا فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب یحی خان کو اقتدار کے ایوانوں سے گھسیٹ کر باہر نکالاجا چکا تھا۔یہ سچ ہے کہ فوج پاکستانی سیاست کا سب سے طاقتور فریق ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس طاقتور فریق کو سارے اختیارات تفویض کر دئے جائیں کہ وہ جو اس کے جی میں آئے کرتی رہے اور جسے جب چاہے اقتدار کے ایوانوں سے ر خصت کر کے اقتدار پر قابض ہو جائے۔حقِ حکمرانی صرف عوام کو حاصل ہے اور مارشل لاء لگانا جمہوری اور آئینی حکومت پر شب خون مارنا ہوتا ہے جسے آئین غداری سے تعبیر کرتا ہے اور پاکستان کے سارے مارشل لا اسی غداری کے زمرے میں آتے ہیں۔بد قسمتی سے عدالتیں مارشل لا کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوتی رہیں اور مارشل لائوں کو جائز اور آئینی قرار دے کر جمہوریت کا خون کرتی رہیں۔

جنرل پرویز مشرف کو تو عدالتوں نے از راہِ محبت آئین میں تبدیلی کا اختیار بھی تفویض کر دیا تھا۔ اسی جرنیلی گروہ نے 1988 کے انتخابات اور پھر 1990 کے ا نتخابا ت میں من پسند نتائج حا صل کر نے کیلئے اپنا اثرو رسوخ استعمال کیا تھا۔سیاسی اداکار ،مخصوص سیاست دان اور عدالتیں جرنیلوں کی دم چھلا بنی ہو ئی تھیں لہذا جرنیلوں کے من میں جو کچھ آتا تھا وہ کرتے تھے۔ائر مارشل اصغر خان 1990کے انتخابات میں پی پی پی کے حلیف تھے اور میاں محمد نواز شریف کے خلاف انتخابات میں امیدوار تھے لیکن ہزاروں ووٹوں کے فرق سے یہ انتخاب ہار جانے کے بعد انھوں نے انتخابات میں فوجی مداخلت اور اور اثرو رسوخ کے خلاف ایک پٹیشن عدالت میں دائر کر دی جس کا فیصلہ چند دن پہلے آیا ہے۔

Aslam Baig Asad Durrani
Aslam Baig Asad Durrani

فیصلے میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور سابق جنرل اسد درانی کو سیاست میں مداخلت کرنے اور من پسند سیاست دانوں میں رقوم بانٹنے کا سزاوار ٹھہرایا گیا ہے۔اس فیصلے کی مثال اسی فیصلے سے دی جا سکتی ہے جس میں سپریم کورٹ نے جنرل یحی خان کے خلاف اس وقت فیصلہ دیا تھا جب وہ اقتدار سے علیحدہ کر دئے گئے تھے ۔ مرزا اسلم بیگ بھی اس وقت فوجی وردی میں نہیں ہیں لہذا ان کے خلاف عدالتی فیصلہ سمجھ میں آتا ہے۔مرزا ا سلم بیگ نے اس فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے کسی سیاست دان کو پیسے نہیں دئے ۔ ان کا اصرار ہے کہ اگر اسد درانی یا کس دوسرے جنرل نے پیسے دئے ہیں تو یہ اس جنرل کا ذاتی فعل ہے مجھے اس میں کیوں گھسیٹا گیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ جب جر نیل اقتدار میں ہوتے ہیں تو سارے ان کی خوشامدیں کرتے ہیں اور اس وقت آئین و قانون کو سر دخا نے میں رکھ دیا جاتا ہے۔جنرل محمد ایوب خان،جنرل ضیا الحق اور جنرل پرویز مشرف کے مارشل لائوں میں تو ہم نے یہی دیکھا ہے۔چیف مارشل لا ایڈ منسٹریٹر کسی کو سرِ دار لٹکادیتا ہے اور کبھی کسی کو جلا وطنی پر مجبور کر دیتا ہے اور کوئی ان سے یہ پوچھ نہیں سکتا کہ انھوں نے ایسا کیوں کیا تھا۔گمشدہ افراد کا مقدمہ اس وقت سپریم کورٹ کے روبرو ہے لیکن اس میں کئی سالوں کی کاروائی کے باوجود سپریم کورٹ کسی باوردی جنرل کو عدالت میں طلب نہیں کر سکی۔ عدلیہ نے وزیرِ اعظم کی طلبی میں تو بڑی پھرتیاں دکھائی تھیں لیکن جہاں پر انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے اور آئین و قانوں کو پس، پشت ڈالا گیا ہے وہاں پر قانون بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ریٹارڈ جنرل کو عدالت میں بلوانا یا ان پر الزامات لگا کر انھیں کسی سازش میں شامل کرنا کوئی نئی اور حیران کن بات نہیں ہے کیونکہ ریٹائرڈ جنرل کے پیچھے فوج کی کوئی قوت نہیں ہوتی۔

اس سے پہلے بحریہ کے چیف سطور الحق کے ساتھ بھی ایسا معاملہ پیش آچکا ہے۔ان پر بھی کرپشن کے الزامات لگے تھے انھیں گرفتار بھی کیا گیا تھا لیکن پھر کیا ہوا کسی کو کوئی خبر نہیں۔سوال تو تب اٹھتا ہے جب جنرل اقتدار میں ہو اور اس سے اس کے اعمال کی باز پرس کی جائے۔جنرل پر ویز مشرف کی اقتدار سے رخصتی کو اگر کچھ لوگ کسی تحریک کا ثمر کہتے ہیں تو مجھے ان سے اختلاف ہے کیونکہ جنرل پرویز مشرف کسی تحریک کے نتیجے میں اقتدار سے الگ نہیں ہوا۔وہ تو ججز کو اسیرِزندان کر کے بڑی مستی میں حکومت کر رہا تھااور کوئی اس کا بال بھی بیکا نہیں کر رہا تھا۔

یہ سچ ہے کہ سیاست دانوں،وکلا اور عدالتوں نے اس کے خلاف مزاحمتی رویوں کا اظہار کیا تھا لیکن وہ جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے الگ نہیں کر سکے تھے۔ اس کی اقتدار سے ر خصتی کی بنیادی وجہ وردی اتارنا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنی اصلی قوت سے محروم ہو گیا تھا۔اسے زعمِ باطل تھا کہ وہ عوام میں بے پناہ مقبول ہے اور وہ وردی کے بغیر بھی انتخابات جیت کر پاکستان پر حکمرانی کر سکتا ہے وہ اپنی اس خوش فہمی کے ساتھ کہ وہ ملک کی سب سے مقبول شخصیت ہے انتخابات میں گیا لیکن ا نتخابات میں عوام نے اس کی خوش فہمی کو چکنا چور کر کے رکھ دیا ۔اس کی تشکیل کردہ جماعت مسلم لیگ (ق) کو انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی پی پی اور مسلم لیگ(ن) پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتیں بن کر ابھریںاور یہی سے جنرل پرویز مشرف کے اقتدار کا سورج غروب ہو نا شروع ہو گیا اور وہ ہر آنے والے دن کے ساتھ کمزور سے کمزور تر ہوتا چلا گیا اور جنھیں وہ اپنا دوست سمجھتا تھا انھوں نے بھی اس سے آنکھیں پھیرنا شروع کر دیں۔

Ashfaq Pervaiz Kiyani
Ashfaq Pervaiz Kiyani

وردی وہ پہلے ہی اتار چکا ہے اور اب پارلیمنٹ میں بھی اسے اکثریت حاصل نہیں رہی تھی۔ اس کی اپنی جماعت مسلم لیگ (ق) بھی اس سے بغا وت پر آمادہ ہو چکی تھی اور اسٹیبلشمنٹ کے پروردہ سیاست دانوں کا قبلہ نیا آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تھا کیونکہ فیصلہ کرنے کی قوت اب اس کی مٹھی میں بند تھی۔ یہی وہ وقت تھا جب صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور میاں محمد نواز شرف نے ایک سمجھوتے کے تحت جنرل پرویز مشرف کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔جنرل پرویز مشرف موا خذے کی تحریک کے خوف سے اپنے اوسان کھو بیٹھا اور یوں ستمبر 2008 میں اس نے پاکستان سے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر لی۔

1988اور1990کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی اور اس بات کا پاکستان کے بچے بچے کو علم ہے۔6 اگست 2008کو صدرِ پاکستان غلام اسحاق خان نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت کو برخاست کیا تو وہ سارے کردارجو اس وقت باہم دست و گر یبا ن نظر آتے ہیں اس وقت پی پی پی کے خلاف متحد تھے۔ جنرل اسلم بیگ،غلام اسحاق خان،جنرل حمید گل اور جنرل اسد درانی اور دوسرے تمام کردار باہم شیرو شکر تھے اورا ن سب کا واحد حدف پی پی پی تھی لہذا اسکی خوب درگت بنائی گی لیکن پی پی پی کو ختم کرنے کا انکا خواب پورا نہ ہو سکا کیونکہ پی پی پی عوام کے دلوں میں بستی تھی ۔اس وقت سارے فیصلے فوج کی پشت پناہی اور رضا مندی سے ہوتے تھے اور اب بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ کیا خارجہ امور کے فیصلوں میں فوجی تسلط کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے؟بالکل نہیں کیا جا سکتا لیکن اس جانب کوئی اشارہ نہیں کریگا کیونکہ آرمی چیف کے خلاف بات کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت کو برخا ست کرتے وقت ایک سازش تیار کی گئی تھی اور اس سازش کا وہ لوگ حصہ تھے جو اس وقت بڑے پارسا بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔کیا عدالیہ اس سازش کا حصہ نہیں تھی۔

PPP
PPP

کیا عدلیہ نے ہمیشہ پی پی پی کے خلاف فیصلے نہیں دئے ؟کیا پی پی پی کی قیادت کو ہمیشہ نا کردہ گناہوں کی سزا نہیں دی گئی؟اگر یہ سب کچھ سچ ہے تو پھر عدلیہ کو انصاف کے کٹہرے میں کون لائیگا ْ؟کیا عد لیہ محض اس وجہ سے کہ وہ عدلیہ ہے ہر قسم کی جوابدہی سے مبرا ہو جائیگی؟ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھی تو مارشل لائوںکو جائز اور حلال قرار دیا تھا اور پی سی او کے تحت حلف بھی اٹھا یا تھا کیاا س غیر آئینی طرزِ عمل کی جوا بدہی کا کوئی طریقہ کار موجود ہے ؟ اگر فوجی جنرل مجرم ہیں تو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور دوسرے تمام ججز جنھوں نے مارشل لائوں کو جائز قرار دیا تھا وہ بھی تو آئین کے مجرم ہیں تو کیا ا نھیں بھی سزا وار ٹھہرایا جائیگا؟مجھے ڈر ہے کہ عدلیہ کی جوابدہی کی بات کوئی نہیں کریگاکیونکہ عدلیہ کے ہاتھوں میں آئین کی تشریح کی تلوار ہے اور سب کو اپنی گر د ن پیاری ہے۔

تحریر : طارق حسین بٹ

 

Share this:
Tags:
criminal government pakistan supreme court پاکستان حکومت سپریم کورٹ مجرم
Toba Tek Singh
Previous Post بھارت سے کبڈی کا میچ جتنے والا بھولا پہلوان کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر والہانہ استقبال
Next Post تحریک تحفظ پاکستان کا وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ کا تحریک تحفظ پاکستان کو فرضی جماعت کہنے پر سخت رد عمل

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close