Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئی ایم ایف نے امداد کا دروازہ بندکردیا ہے کیوں؟

July 18, 2012 0 1 min read
Raja Parvez Ashraf
Raja Parvez Ashraf
Raja Parvez Ashraf

آج حکمرانوں نے توقوم کے دیرینہ مسائل سے پشت موڑ کر اِسے بلوں، قراردادوںاور طرح طرح کے صدارتی آرڈینسوں میں جکڑ دیاہے تو وہیں اِن ہی حکمرانوں اور اِن کی جماعت کے کرتادھرتاؤں نے سارے پاکستان میں یہ منادی بھی پھیررکھی ہے کہ ” سُنوسُنوسُنو…شاہی فرمان ہے کہ ہے کوئی جو عدلیہ اور حکومت کے درمیان جاری کشمکش میں عنقریب دوسرے غیر متوقعہ طور پر جانے والے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف المعروف راجہ رینٹل کے بعد تیسراوزیراعظم بننے کا خواہشمند…اورجو حکمرانِ الوقت سے اپنی وفاداری دکھاتے ہوئے سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کا وعدہ کرے اور وزیراعظم بن جائے…توایسے میں وزیراعظم بننے کے اُمیدواروںکو چاہئے کہ وہ آئیں اور لائین بنائیں اور تیسرے وزیراعظم کے لئے ٹکٹ کٹائیں…”

ِاَب ایسے میں ہمیں یہ کہنے میں ذرابھی عار محسوس نہیں ہورہی ہے کہ ہمارے یہاںآج امریکی اشاروں پر وہ کچھ ہورہاہے جس کی ماضی میں شائد ہی کہیں کوئی مثال موجود ہو مگر ہمیں اِس بات کا بھی پورایقین ہے کہ موجودہ ضدی حکمرانوں کے جانے کے بعد جب کوئی نیا حکمران خواہ سول ہو یا آمر آجائے تو اِس طر ح شاید آئندہ آنے والے ، دنوں، ہفتوں ، مہینوں ، سالوں اور صدیوں میں کبھی ایساکچھ نہ ہو جو آج ہمارے یہاں ہورہاہے اور ہمارے حکمرانوں نے اپنی عوام کو بلوں، قراردادوںاور اپنے مفاد و مطلب کے صدارتی آرڈینسوں کے سواکچھ نہیں دیاہے پچھلے ساڑھے چار سالوں سے عوامی مسائل جوں کہ توں ہیںاور عوام اپنے مسائل کے حل نہ ہونے کی وجہ سے بلبلاکر رہ گئے ہیں ۔

مگر ایسے میں آج جب ہم اپنے موجودہ حکمرانوں کی ضد اور اِن کی عدلیہ کے ساتھ زورپکڑتی ہوئی محاذآرائی کو دیکھتے ہیں تو یہ خیال آتاہے کہ موجودہ حالت میں جو کچھ بھی ہمارے ملک میں ہورہاہے اِن سب کے پیچھے امریکی ہاتھ کارفرماہے کیونکہ ہمارے ماضی کے حکمرانوں کا ریکارڈبتاتاہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کبھی بھی امریکی مرضی و منشا کے بغیر کچھ نہیں کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم سمیت آج کروڑوں ایسے بھی پاکستانی ضرور موجود ہیں جن کا خام خیال یہ ہے کہ موجودہ ایام میں عدلیہ سے محاذ آرائی کے پسِ پردہ حکمرانوں کی پیٹھ پربھی امریکا کا ہی ہاتھ ہے۔

nato supply
nato supply

جس کی بنیاد پر ہمارے حکمران اپنے ہر ناجائز عمل کو نہ دل سے بُرا مان رہے ہیں اور نہ زبان سے اپنے کسی بھی غلط کام کی معذرت کررہے ہیں اور وہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں اِس کے کرنے کا حکم بھی اِنہیں امریکاہی دے رہاہے مگر پھر بھی اِنہیں اِس بات کی قوی اُمید ہے کہ یہ امریکی خوشنودی کے خاطر جو چاہیں کرلیں اور جتناچاہے ملک اور قوم کے لئے بُراکرلیں اور چاہیں تو عوام کو اپنے ظلم و ستم سے زندہ ہی درگور کیوں نہ کر لیں مگر آئندہ بھی اِن ہی کو حکمرانی ملنی ہے یکدم ایسے ہی جیسے امریکا نے اپنی خوشنودی کے خاطر جب چاہا ہمارے حکمرانوںکا کان پکڑکر اِن سے نیٹوسپلائی کھلوالی اور یہ سات ، آٹھ ماہ بعد اِس کی محض ایک چھوٹے سے لفظ” سوری ” کہنے کے عوض نیٹوسپلائی کھولنے پر ایسے راضی ہوگئے جیسے یہ خود بھی اِس بات کے شدت سے منتظر بیٹھے تھے کہ بس ایک بار ہی بھلے سے جھوٹے منہ ہی امریکالفظ ”سوری” کہہ دے تو ہم نیٹوسپلائی کھول دیں گے اور جب امریکا نے بھی اِن کی بیتابی اور تڑپ دیکھی تو اِس نے بھی لب دباکر دھیمے سے سُو ..سُو…سُوری” کہہ کر ہمارے حکمرانوں کی بیتابی اور تڑپ ختم کردی اور اِن سے وہ کچھ کروالیا جو یہ چاہتاتھا ۔

اگرچہ نیٹو سپلائی کھلوانے کے بعد امریکا نے تو اپنا مقصد پوراکرلیا مگر دوسری جانب اِس امریکی کامیابی پر ایک لمحہ ضائع کئے بغیر عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پلٹاکھایا اور بہانہ بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اصلیت دکھادی اور دوٹوک الفاظ میں ہمارے امداد کے منتظرحکمرانوں کو ٹکا ساجواب دیتے ہوئے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ” سابقہ معاہدے کی اصلاحات پر عدم عملدرآمد کے باعث پاکستان کے ساتھ کسی بھی صُورت میں قلیل مدتی قرضے کے معاہدے کااَب کوئی امکان نہیں …

I M F
I M F

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے اپنی اصلیت دکھانے اور ہمارے مصلحت پسند حکمرانوں کے ارمانوں پر پانی پھیرنے والے اِن خیالات کا اظہار( پاکستان کو 11.3ارب ڈالر بیل آؤٹ پروگرام پر پوسٹ ای ویلیوایشن ڈرافٹ رپورٹ میں) کھل کر دیاہے جس میں واضح اور دوٹوک الفاظ میں نیٹوسپلائی کھولے جانے اور کئی اصلاحاتی منصوبوں کے عوض امداد کی خوش فہمی میں مبتلاپاکستانی حکمرانوں کو مخاطب کرکے کہہ دیاگیاہے کہ پاکستان اصلاحات کے پروگرام پر عملدرآمدکرانے سے قاصررہا ہے اِس بناپر آئی ایم ایف نے 3.4ارب ڈالر کی آخری دوقسطیں روک لی تھیں اگرچہ یہ ضرورت تھا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اکتوبر2008میں25ماہ کے لئے معاہدہ ضرور طے پایاتھا تاہم اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت پاکستان کو آخری قسط مئی 2010میں اداکردی گئی تھی مگر پروگرام میں نو ماہ کی توسیع کے باوجودبھی پاکستان اصلاحات پر عملدرآمدنہ کراسکا۔
جبکہ ہماری نظر میں یہاں افسوس ناک بات یہ ہے کہ پاکستان نے اپنی اِمدادوں اور قرضوں کی بندش کے سبب پیداہونے والی مجبوریوں اور امریکی پریشانیوں کے باعث اِس کے بیجادباؤمیں آتے ہوئے پچھلے دنوں نیٹوسپلائی تو گھول دی ہے مگرچونکہ اَب اِس کے بعد امریکا کو کسی نہ کسی بہانے پاکستان کو پریشان کرنااور اِس کے لئے مشکلات کھڑی کرنامقصود ہوتاہے تو اِس کے لئے اِس نے یقینی طور پر آئی ایم ایف کو ضرور یہ کہاہوگا کہ میں نے تو اپنا کام ایک سوری کہہ کرنکال لیا ہے اور اَب جس کسی بہانے سے تم پاکستان کو دی جانے والی اپنی اِمداد روکناچاہوتو ضرور روک سکتے ہو کیوں کہ میرا کام تو نکل گیاہے مگر میں اَب یہ قطعاََ نہیں چاہوں گا کہ پاکستان کے مسائل کا حل تم سے اِسے ملنے والی کسی قسم کی اِمداد سے نکل سکے میری پرواہ کئے بغیر اور اَب جیساتم چاہو پاکستان کے ساتھ کرو مگر گاڈ کے واسطے پاکستان سے اپنے نئے معاہدے کئے بغیراسے اِمداد مت دینا…

آئی ایم ایف کے اِس رویئے اور سوچ کو دیکھتے ہوئے ہمیں معذرت کے ساتھ یہ کہناپڑرھاہے کہہ ہمارے حکمرانوں نے تواِس بنیاد اور سوچ پرسات آٹھ ماہ بعد نیٹوسپلائی بحال کی تھی کہ اِن کے اِس عمل سے پاک امریکا تعلق اور مضبوط ہوجائیں گے اور اِس طرح دونوں کا کام چل پڑے گا…یوں ا مریکی ضرورتوں کے مطابق نیٹوسپلائی بحال ہوجائے گی اور اِس کے بعد ہماری امریکا سمیت عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے رُکی ہوئی امداد بھی کھول دی جائے گی مگر یہ کیا ہواہمارے حکمرانوں نے صرف ایک امریکی سوری کے عوض نیٹو سپلائی تو کھول دی مگر امریکا اور عالمی مالیاتی ادارے ابھی تک پاکستان کی اِمداد بحال کرنے کے معاملے میںہِچر مِچرکے مظاہرے کررہے ہیں اور ایک ایسے وقت میں یہ پاکستان کی رُکی ہوئی اِمداداور قرضوںکی بحا لی میں مخمصوں میں مبتلاہیں جب پاکستانی معیشت اور اِس کا سارااقتصادی ڈھانچہ تنزلی کا شکار ہے اور پاکستان کے تجارتی خسارے کی وجہ سے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے اِس صورتِ حال میں امریکاسمیت عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کے ساتھ تعاون سے منہ موڑانااور اِس کے ساتھ دوستی کے بڑھے ہاتھ کو پیچھے کھینچنا اِن کے ناپاک عزائم کی عکاسی کررہاہے۔

Pakistan Debt
Pakistan Debt

اَب اِس پس منظر میں امریکی ڈکٹیشن پر آئی ایم ایف اور دیگر عالمی اداروں کا پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی اور اِمداد کی بحالی کے حوالوں سے سرد مہری کا مظاہر ہ کرنا پاکستانی معیشت کو مزید کمزورکرنے اور اِس کا ستیا ناس کرکے پاکستان کو امریکی مداخلت کے دستِ کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہوگا جس میں پاکستان سے متعلق گھناؤنے امریکی عزائم کا واضح اشارہ موجودہے اَب ضرورت تو اِس امر کی ہے کہ آئی ایم ایف اور اِس جیسے دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اپنے تعاون کے حوالے سے مخمصوں کا شکار ہونا کیا معنی رکھتا ہے جبکہ پاکستان امریکا اور عالمی برداری سمیت عالمی مالیاتی اداروں کے ہر ناجائز حکم پر عمل کررہا ہے اور آئندہ بھی اپنے عوام کی مخالفت لے کر اِن کے ہر کہئے پر کام کرنے کو تیار ہے۔

تو ایسے میں ہمارے حکمرانوں ، سیاستدانوں ، قومی اداروں اور محب وطن پاکستانیوں کو ضرور یہ سوچناہوگا کہ ایک طرف ہمارارویہ امریکا کے ساتھ دوستانہ ہے تو دوسری طرف امریکا اور اِس کے اشاروں پر کام کرنے والی عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان سے متعلق دشمنانہ رویہ ہمیں یہ جھنجھوڑ رہا ہے کہ اَب بھی وقت ہے کہ ہم امریکا سے اپنابڑھایاہوا دوستی کا ہاتھ کھینچ لیں کیونکہ یہ قطعاََ نہیں چاہتاہے کہ پاکستان اپنے مسائل سے نکل سکے اور ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامژن ہوسکے۔ تحریر: محمداعظم عظیم اعظم

 

 

 

Share this:
Tags:
imf nato pakistan raja parvez ashraf آئی ایم ایف امریکا نیٹوسپلائی
parnab mukherjee
Previous Post بھارت : نصاب کی کتابوں میں پرناب مکھرجی کا نام بطور صدر شامل
Next Post وہاب ریاض کی برطانوی تاجر کی بیٹی کے ساتھ منگی
wahab riaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close