گجرات (جی پی آئی) ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے ایس پی ہیڈ کوارٹر ندیم شہزاد بخاری کو گجرات سے سیالکوٹ تبدیل کر دیا ہے ، وہ اپنے عہدے کا چارج آئندہ چند روز میں سنبھالیں گے یاد رہے کہ ندیم شہزاد بخاری نے گجرات میں جرائم کے خاتمہ کیلئے شاندار خدمات سرانجام دیں اور اسلحہ کلچر کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ، ندیم شہزاد بخاری کی کارکردگی پر ضلع بھر کی عوام نے انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
