
پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن وزیر علی خوجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے منظور شدہ قوانین کے مطابق سال دوہزار تیرہ سے قبل الیکشن کا انعقاد کرکے مینجمنٹ تشکیل دے دی جائیگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر علی خوجہ نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے دوست ممالک سے تعلقات مضبوط کرنا ہونگے۔
